ورلڈ کپ 2023: پاک بھارت میچ میں بھارتی ٹیم پر دبائو زیادہ ہو گا، ہربھجن سنگھ نے وجہ بتا دی

ممبئی(پی این آئی)سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں بھارتی کرکٹ ٹیم کو اپنے آئندہ مقابلے میں پاکستان سے زیادہ دباؤ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ان کا کہنا تھا کہ یہ بہت زیادہ دباؤ کا کھیل […]

سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف درخواست، اعتزاز احسن نے فل کورٹ سے متعلق اپنا موقف بتا دیا

لاہور (پی این آئی)سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس میں درخواست گزار اور ماہر قانون اعتزاز احسن نے بھی فل کورٹ بنانے کی حمایت کردی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بھی استدعا ہے، چیف جسٹس […]

فیس بک، انسٹاگرام اور میسنجر استعمال کرنیوالے کم عمر صارفین کیلئے تبدیلیاں کر دی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)اگر آپ اپنے بچوں کی جانب سے سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر بہت زیادہ وقت گزارنے پر پریشان رہتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ میٹا کی جانب سے اس حوالے سے چند نئے ٹولز متعارف کرائے گئے ہیں۔میٹا کی جانب […]

لیہ اراضی اسکینڈل، عمران خان کی بہن عظمیٰ خان اور بہنوئی اینٹی کرپشن کے سامنے پیش ہو گئے، کیا پیشرفت ہوئی؟

لاہور(پی این آئی)لیہ اراضی اسکینڈل میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ اور ان کے شوہر اینٹی کرپشن انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔ اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق ڈاکٹر عظمیٰ اور احد مجید عدالتی حکم پرانکوائری کمیٹی کے سامنے […]

مسجد الحرام میں سعودی گارڈ کی نابینا خاتون کو طواف کروانے کی ویڈیو وائرل

مکہ مکرمہ (پی این آئی)مسجد الحرام میں تعینات سعودی سکیورٹی گارڈ نے ایثار اور قربانی کی مثال قائم کردی۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سعودی گارڈ نابینا خاتون کو طواف کرانے میں مدد کررہا ہے۔ مسجد الحرام میں تعینات سعودی […]

پی ٹی آئی کی مزید بڑی وکٹیں گر گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل اور سابق ممبر قومی اسمبلی احسان اللہ ٹوانہ نے تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرلی۔ این اے94 سے سابق رکن قومی اسمبلی احسان اللہ ٹوانہ نے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ موجودہ سیاسی حالات […]

علی محمد خان کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنماوں علی محمد خان اور شکیل احمد کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا گیا۔ مردان فشریز ڈپارٹمنٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر مملکت علی محمد خان نے ضمانت کیلئے درخواست دی جس […]

عائشہ ڈانسرتھی؟ جناح ہسپتال کراچی میں مرنے والی لڑکی کے والد کا بیان آ گیا

کراچی (پی این آئی) جناح ہسپتال کراچی میں مرنے والی عائشہ کے والد کا بیان آ گیا، کہتے ہیں کہ میری بیٹی ڈانسر تھی نہ نشہ کرتی تھی، شوہر نے اس راہ پر لگایا، وہی ذمہ دار ہے۔ جناح ہسپتال میں لڑکی کی لاش چھوڑنے […]

فوجی عدالتوں میں کسی سویلین کو سزائے موت نہیں دی جائے گی، اٹارنی جنرل کی سپریم کورٹ میں یقین دہانی

اسلام آباد(پی این آئی)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس میں اٹارنی جنرل نے چیف جسٹس پاکستان کو فوج کے زیرحراست افراد سے متعلق 3 یقین دہانیاں کروا دیں۔ دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے اٹارنی جنرل کی طرف سے دی گئی 102افراد کی […]

اللہ تعالیٰ نے تفرقہ ڈالنے سے منع کیاہے ، اللہ تعالی کا حکم ہے تمام مسلمان متحد ہوں ، شیخ یوسف بن محمد سعید مسجد نمرہ سے حج کا خطبہ دیدیا

مکہ مکرمہ (پی این آئی)شیخ یوسف بن محمد سعید نے مسجد نمرہ میں حج کا خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ سب تعریفیں اللہ کیلئے ہیں ،اللہ تعالیٰ نے تفرقہ ڈالنے سے منع کیاہے ،للہ اور رسول ﷺ کی اطاعت کرنے والا جنت میں داخل ہو […]

لبیک اللہم لبیک، لاکھوں عازمین حج وقوف عرفات کے لیے پہنچ گئے

میدان عرفات (پی این آئی) مکہ مکرمہ میں فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے پہنچنے والے عازمین حج آج منگل 27 جون کو میدان عرفات میں حج کا رُکنِ اعظم وقوف عرفہ ادا کر رہے ہیں۔ عازمین حج مسجد نمرہ اور میدان عرفات میں عبادات […]

close