لاہور(پی این آئی) ایف آئی اے کی انسداد انسانی سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ترجمان کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور زون کی ہدایت اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے 3 اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا جو انسانی سمگلنگ کے […]
کراچی (پی این آئ) میئر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا ہے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سے لاکھ اختلافات ہوں مگر وہ میرے لیے قابل احترام ہیں۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو ہونا تھا ہو گیا۔شیروانی چار سال بعد […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر مملکت مصدق ملک نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب اور یو اے ای نے پاکستان میں 46 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے 24 ارب ڈالر کے […]
جدہ(پی این آئی) پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی آج 2 جولائی سے شروع ہو گی۔ جدہ ایئرپورٹ سے پہلی تین حج پروازوں کے ذریعے 693 حجاج کرام وطن واپس پہنچیں گے۔ پہلی حج پروازیں جدہ سے کراچی، فیصل آباد اور اسلام آباد پہنچیں گی۔ […]
کراچی (پی این آئی ) لیجنڈری کرکٹر اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو وزیراعظم بنوایا تھا۔ ایک سوال کے جواب میں 66 سالہ جاوید میانداد نے انکشاف کیا […]
دبئی (پی این آئی) نواز شریف نے دبئی میں اپنا قیام مزید ایک ہفتے کیلئے بڑھا دیا ، کئی دوست ممالک کی طرف سے معاشی سرگرمی اور سرمایہ کاری پر نواز شریف کے ساتھ تبادلہ خیال جاری، سابق وزیرِ اعظم و قائد ن لیگ کی […]
لاہور (پی این آئی) مون سون کے دوران درجہ حرارت قدرے معمول سے زیادہ رہنے کی توقع ، معمول سے زیادہ درجہ حرارت سے گلیشیئرز کے پگھلنے کی رفتار بڑھنے کا خدشہ، گلیشیئرپگھلنے کے سبب برسٹ فلڈ کا خطرہ بڑھ جائے گا، جولائی تا ستمبر […]
لاہور (پی این آئی) صرف ایک سال میں ڈالر 80 روپے سے زائد مہنگا ہو گیا، 30 جون 2022 کو انٹربینک میں 204 روپے کی قیمت میں دستیاب امریکی ڈالر رواں مالی سال کے اختتام تک 286 روپے سے زائد کا ہو گیا۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ہم سب کے ساتھ ایسا ہوتا ہے یعنی ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے پیٹ بہت زیادہ بھرنے سے پھول گیا ہے۔کھانے کے بعد پیٹ کا پھول جانا عموماً کسی تشویش کا باعث نہیں ہوتا مگر یہ تجربہ اکثر افراد کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے بجٹ میں 2000 سی سی سے زائد گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق فنانس ایکٹ کے ذریعے 2001 سے 2500 سی سی کی گاڑیوں کی ویلیو پر 6 فیصد فکس […]
اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے فنانس ایکٹ کے ذریعے انکم ٹیکس کی شرح میں بھی اضافہ کردیا ہے ۔ نجی نیوز چینل کے مطابق سالانہ 24 لاکھ روپے تک آمدن پر انکم ٹیکس میں 2.5 فیصد کا اضافہ کر کے 22.5 فیصد […]