اعظم خان بازیابی کیس، پولیس کا ایک ہفتے کی مہلت دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی بازیابی کیلئے پولیس کو ایک ہفتے کی مہلت دیدی۔ایس ایس پی آپریشنز نے عدالت کو بتایا کہ اعظم خان جس گاڑی میں گھر سےنکلے وہ مبینہ طور پر رجسٹرڈ نہیں، اعظم خان […]

سپریم کورٹ میں زیر التوا کیسز کی تعداد کتنے ہزار تک پہنچ گئی؟ اعدادوشمار جاری

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں زیر التوا ءمقدمات کی تعداد 54 ہزار 965 ہو گئی۔ سپریم کورٹ میں 30 جون تک زیر التوا مقدمات کی رپورٹ جاری کر دی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ عدالت عظمیٰ میں زیر التوا ءسول […]

گلگت بلتستان کے وزراء اورمشیروں کو سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کا حکم

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان کے وزراء اورمشیروں کو سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن نے گلگت بلتستان کے وزراء، مشیروں، معاونین خصوصی کو سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا […]

نگران حکومت کتنے دنوں میں الیکشن کروا دے گی؟ وزیر مملکت مصدق ملک نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ نگران حکومت زیادہ سے زیادہ 90 اور کم سے کم 60 دن میں الیکشن کرائیگی،اگست میں حکومت مدت پوری کرے گی اور اس کے بعد الیکشن مقررہ وقت پر ہوں گے، سیاسی […]

لاہور میں شدید بارشیں، ایک دن میں کتنی اموات ہو گئیں؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں 10 گھنٹوں کے دوران 291 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،شہر کے کئی علاقوں میں 200 ملی میٹر […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نواز شریف کی واپسی سے متعلق حتمی اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ نواز شریف 14 اگست تک پاکستان آ جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ 12 اگست سے پہلے ابھی ہمارے پاس40 دن ہیں، کوشش ہے مدت ختم ہونے سے قبل14سے15 ارب […]

شعیب اختر اپنی زندگی پر بننے والی فلم رُکوانے کیلئے عدالت پہنچ گئے ، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پی این آئی) دنیا کے فاسٹ باولر شعیب اختر کی زندگی پر بنائی جانے والی بائیوپک کی عکس بندی روکنے کے لیے فاسٹ باولر نے عدالت سے حکم امتناعی حاصل کرلیا۔عدالتی حکم نامے کوسوشل میڈیا پر بھی شیئر کیا۔پاکستانی فاسٹ باولراورروالپنڈی ایکسپریس کہلائے جانے […]

تحریک انصاف کی ایک اور اہم وکٹ گر گئی ، بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور(پی این آئی) بہاولنگر کےحلقہ پی پی 237 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر نے پارٹی چھوڑ دی۔ نواب سلمان خان گدھوکا وٹو نے ویڈیو پیغام کے ذریعے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔ ویڈیو بیان میں سلمان خان گدھوکا نے 9 مئی کے واقعات […]

ملک کے اکثر علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)آج رات کے موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کشمیر، گلگت بلتستان،خیبر پختونخوا ،میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد،خطۂ پوٹھوہار اور بالائی وسطی پنجاب میں آندھی اورگرج […]

close