کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 91 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعدڈالر […]
لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کے بعد پہلا ٹوئٹ سامنے آیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی پوسٹ میں شیریں مزاری نے کہا ہے کہ اللّٰہ کی نعمتوں پر شکر گزار […]
اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی منصور علی خان نے دعویٰ کیاہے کہ جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باوجوہ نے اثاثوں کی چھان بین سے متعلق حکومت کو پیغام دیاہے کہ وہ تیار ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی منصور علی خان نے یوٹیوب پر […]
لاہور (پی این آئی) کورکمانڈر ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں خدیجہ شاہ اور صنم جاوید سمیت خواتین ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔ کورکمانڈر ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس کی لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عون چودھری نے پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست کردی۔عون چودھری کی جانب سے درخواست ذاتی حیثیت میں دائر کی گئی جس میں پی ٹی آئی پرریاست اور ملکی اداروں […]
اسلام آباد(پی این آئی) توشہ خانہ کیس میں ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے آج کی سماعت کا مختصر فیصلہ جاری کر دیا، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی جانب سے آج […]
لاہور (پی این آئی)لاہور کی احتساب عدالت نے نوازشریف کی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ریکارڈ سے پتا چلتاہے کہ نوازشریف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا ، نیب کو سابق حکومت کے کہنے پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز کشمیر، گلگت بلتستان ،خیبر پختونخوا ،اسلام آباد،خطۂ پوٹھوہار ، پنجاب اورمشرقی/ شما ل مشرقی بلوچستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع۔اس دوران پنجاب، اسلام آباد، کشمیر، خیبر پختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر موسلا […]
اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی گرفتاری کا فیصلہ عدالتی ضمانت سے مشروط ہے۔انہوں نے کہا کہ نیب کے نئے آرڈیننس سے اس پر کوئی اثر نہیں […]
لاہور (پی این آئی) لاہور والے مزید بارشوں کیلئے تیار رہیں، سیلاب سے متعلق ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان، پنجاب کے دریاوں میں اونچے درجے کے سیلاب […]
لاہور (پی این آئی) صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے اپنے ایک بیان میں وضاحت کی ہے کہ ہم تحریک انصاف کی بی ٹیم نہیں، بلکہ ہم ان کے مقابلے پر آئے ہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے […]