لنڈی کوتل (امان علی شینواری) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے شہر لنڈی کوتل میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلے کے باعث دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ کئی گھروں کو نقصان پہنچا اور رابطہ سڑکیں بھی متاثر ہوگئے ہیں لنڈی کوتل کے علاقہ لوئے […]
پشاور (پی این آئی) مون سون بارشوں نے خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر اور ملحقہ علاقوں میں تباہی مچا دی ہے، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی ہیں، سیلابی ریلے میں بہنے والے دو افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی رہائی گزشتہ رات بھی ممکن نہ ہوسکی۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ رات کو عدالتی عملہ چوہدری پرویز الہٰی کی روبکار لے کر جیل پہنچا تو پرویزالہٰی کے وکیل […]
لاہور(آئی این پی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں بھی مون سون کا دوسرا سپیل شروع ہو گیا، شہر کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔لاہور کے مختلف علاقوں جیل روڈ پر 1.5، گلبرگ میں 5 اور چوک ناخدا میں 2 ملی میٹر […]
لاہور(آئی این پی)پرویز الہی کی رہائی کے معاملہ پر سپرنٹنڈنٹ جیل نے سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی رہائی سے معذرت کر لی۔سپرنٹنڈنٹ جیل نے اس سلسلہ میں اینٹی کرپشن ٹیم کو بھی مطلع کر دیا، ذرائع کے مطابق 5 بجے کے بعد […]
کراچی(آئی این پی)شہر قائد میں آٹے اور چینی کی قیمت بلندترین سطح پر پہنچ گئی ہے جس کا ذمہ دار محکمہ خوراک سندھ کو ٹھہرایا گیا ہے۔چئیرمین فلور ملز ایسوسی ایشن سندھ کے چیئرمین چوہدری عامر نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ پہلے گندم […]
بدین(آئی این پی)والدین کی دنیا اجڑ گئی، 3 معصوم بھائی تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے۔یہ افسوسناک واقعہ بدین کے نواحی علاقے تلہار میں پیش آیا جہاں رہائشی رفیق میمن کے گھر میں 3 بیٹوں کی لاشوں نے قیامت برپا […]
پشاور(آئی این پی)سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نئی پارٹی کی تشکیل کیلئے سرگرم ہو گئے، اس سلسلہ میں پرویز خٹک نے ارکان اسمبلی سے رابطے اور ملاقاتیں شروع کر دیں۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک جلد ہی نئی پارٹی […]
لاہور(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی مہنگی کرنا آئی ایم ایف کی شرط اور ہماری ضرورت تھی، سیاسی مفادات کے لیے گزشتہ حکومت کی وجہ سے امریکا کے ساتھ تعلقات خراب ہوئے، 15 ماہ ان تعلقات کو ٹھیک کرنے میں […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستانی ایتھلیٹس کا ڈوپنگ اسیکنڈل منظر عام آگیا، پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن قومی ایتھلیٹس میں ممنوعہ ادویات کے استعمال کی روک تھام میں ناکام، چار ایتھلیٹس اور ایک ویٹ لفٹر کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت نکل آیا ، اتھلیٹکس فیڈریشن پر انٹرنیشنل پابندی کے […]
لاہور(آئی این پی) عدالت کی جانب سے بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کا معطل کیا گیا نوٹیفکیشن لاہور ہائی کورٹ نے بحال کر دیا ، جس سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے صنعتکار مشکل میں پڑ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہورہائیکورٹ نے حکم امتناعی خارج کردیا، […]