لاہور ( آئی این پی) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں پلاسٹک روڈز متعارف کروانے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے پلاسٹک روڈز کی تعمیر کے لئے پلان طلب کر لیا ہے، صوبے بھر میں بین الاضلاعی سڑکوں کی تعمیر کے […]
لاہور( آئی این پی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت تین اہم کیسز پاکستان کی سیاست اور سیاستدانوں کا رخ موڑ سکتے ہیںاور آنے والے دنوں میں سیاست پر گہرے اثرات اونِت نئے سیاسی تجربات میں رکاوٹ […]
لاہور ( آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان کو اراضی ریکارڈ سکینڈل جھنگ میں تحقیقات کے لئے کل جمعرات 20 جولائی کو اینٹی کرپشن میں طلب کر لیا گیا ۔ترجمان اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے مطابق سابق اے ڈی […]
لاہور ( آئی این پی) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے گھریلو صارفین کے لیے نئے کنکشن کی فیس میں اضافہ کردیا۔ نئے کنکشن کے لئے ڈیمانڈ نوٹس کی فیس میں 100 فیصد تک اضافہ کرنے کی منظوری دیدی۔گھریلو صارفین کے لیے نئے کنکشن کی […]
لاہور( آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب کے نگران وزیراعلی محسن نقوی سے ٹیلفونک رابطہ کیا ۔وزیراعظم نے محسن نقوی سے پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے معاملات پر گفتگو کی۔ رابطے میں پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں وفاق کے […]
لاہور ( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی وطن واپسی پر استقبال کی باقاعدہ تیاریاں شروع کر دی گئیں ، شاندار استقبال کا ٹاسک چیف آرگنائزر مریم نواز کو سونپ دیا گیا جو ملک […]
راولپنڈی(آئی این پی)آن لائن لون کمپنی کے نمائندوں کی دھمکیوں کے باعث شہری کی خودکشی کے معاملے میں آن لائن لون کمپنی کے گرفتار 9 ملزمان کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے راولپنڈی کے جوڈیشل […]
اسلام آباد (آئی این پی)آل پاکستان ٹینور ٹریک فیکلٹی ایسو سی ایشن(ایپٹا)کے پلیٹ فارم تلے ملک بھر کی جامعات کے اساتذہ نے منگل کو ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مرکزی گیٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا، اس موقع پر ملک بھر کی جامعات میں ٹی ٹی […]
اسلام آباد(آئی این پی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)نے پاکستان کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات جاری کردیں۔ آئی ایم ایف اعلامیہ کے مطابق پاکستان نے ریونیو میں اضافے کیلئے ٹھوس یقین دہانی کرائی ہے۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران […]
کوئٹہ(آئی این پی) ملک میں محرم الحرام 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا،یکم محرم (کل)جمعرات 20جولائی اور یوم عاشورہ 29جولائی بروز ہفتہ کو ہوگا۔منگل کو محرم الحرام 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس کوئٹہ میں […]
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان، ازبکستان اور افغانستان نے ریلوے منصوبے کے جوائنٹ پر وٹوکول پر دستخط کردیے۔وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اور تینوں ممالک کے اعلی حکام نے معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔منصوبے کے تحت […]