تیاری کر لو، اگلے سال حج اخراجات نصف، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) بروقت اور بہتر حکمت عملی سے آئندہ سال حج اخراجات نصف تک ہو سکتے ہیں۔۔۔۔ وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود نے کہا ہے کہ انہیں صرف دو ماہ ملے تھے اور اس عرصہ میں کوشش کی کہ […]

دبئی سے اسلام آباد آنیوالا مسافر دوران پرواز انتقال کر گیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (آئی این پی)دبئی سے اسلام آباد آنیوالا مسافر دوران پرواز ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گیا۔ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق مسافر ملک جہانزیب پی آئی اے کی پروازپی کے دو سو بارہ کے ذریعے اسلام آباد آرہ اتھا لینڈنگ سے کچھ دیر […]

نیا کاروبار کھل گیا، پاکستان میں غیر ملکی سفارتکاروں کو 2 سال بعد گاڑیاں فروخت کرنے کی اجازت

اسلام آباد(آئی این پی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری ترمیمی ایس آر اوز (Statutory Regulatory Orders) کے تحت غیر ملکی سفارت کار 2 سال استعمال کے بعد اپنی گاڑیاں فروخت کر سکیں گے۔ ترمیم شدہ ایس آر اوز کے مطابق […]

شہریوں کا جیب کترے پر بدترین تشدد، پیٹرول ڈال کر جلانے کی کوشش

کراچی(آئی این پی) شہریوں نے بس میں جیب کترے کو پکڑ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ مشتعل افراد نے چور کو جلانے کی بھی کوشش کی تاہم پولیس نے چور کو چھڑا کر تھانے منتقل کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر […]

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کراچی کو کھانے کمانے اور مال بنانے کا ذریعہ سمجھا ہے، حافظ نعیم الرحمان کھل کر سامنے آ گئے

کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی منی پاکستان،ہر زبان بولنے والے اور ملک کے تمام علاقوں سے تعلق رکھنے والوں کا شہر ہے، جماعت اسلامی کی حقوق کراچی تحریک کراچی کے ہر شہری کی تحریک ہے، ہم […]

عمران خان اب پھنس چکے ہیں، پی ٹی آئی کا الیکشن اور سیاست میں کوئی کردار نہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے اقتدار کیلئے جو کیا وہ سب سامنے آگیا لیکن اب وہ پھنس چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے سابق وزیراعظم کے […]

پیپلز بس سروس کے کرائے اگلے 6 ماہ تک برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بدھ کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صوبائی مالیاتی کمیشن کی تشکیل، لاڑکانو جنرل یونیورسٹی کے قیام، 500,000 میٹرک ٹن گندم کی درآمد اور انٹرا۔ ڈسٹرکٹ پیپلزبس سروس کے کرایوں کو […]

عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی گمشدگی کی ایف آئی آر خارج، متن کیا ہے؟

اسلام آباد(آئی این پی) سابق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری اور پی ٹی آئی کے رہنما اعظم خان کی گمشدگی کی ایف آئی آر خارج کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق اعظم خان گزشتہ ماہ نو جون 2023 کو لاپتہ ہوئے تھے جس کے بعد […]

ملتان، سینئر پی ٹی آئی رہنما کو جیل سے رہا کر دیا گیا، دوبارہ گرفتاری کی پیشکش، 9 مئی کے حوالے سے رائے دے دی

ملتان(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کو اڑھائی ماہ تک جیل میں قید رکھنے کے بعد رہا کر دیا گیا۔رہائی کے بعد ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ ڈھائی ماہ جیل کاٹ کر واپس آیا […]

پنجاب میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فوج طلب، صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ

لاہور(آئی این پی)محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے پہلے 10 دنوں میں دفعہ 144 نافذ کرنے اور امن و امان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا اور عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پاک فوج کو طلب کر لیا۔اس سلسلے میں محرم الحرام […]

خیبرپختونخوا کے نگران وزیر کو ہٹا دیا گیا

پشاور(آئی این پی)اے این پی کی سفارش پر خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ سے وزیر صنعت عدنان جلیل کو ہٹا دیا گیا۔گورنر خیبرپختونخوا نے نگران کابینہ میں ردو بدل کی سمری منظور کی جس کے بعد وزیر صنعت کو کابینہ سے ہٹایا گیا، اعتراض کے بعد […]

close