حیدرآباد (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق اندرون سندھ بارش کے بعد بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں 20 فیڈرز ٹرپ کرنے سے مختلف علاقوں میں بجلی غائب ہو گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ حیدرآباد، ٹنڈوآدم، مٹیاری، […]
لاہور( آئی این پی)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر پرویز حنیف نے کہا ہے کہ ہر دور میں حکمرانوں کی جانب سے اپنے سیاسی فائدے کیلئے وقتی اورڈھنگ ٹپائو پالیسیوں نے ملک کو موجودہ نہج تک پہنچا یا ہے ،نا عاقبت اندیش […]
لاہور( آئی این پی)پنجاب پولیس کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل شارق جمال پراسرار طور پر انتقال کر گئے۔پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ڈی آئی جی شارق جمال کی لاش تھانہ نشتر کی حدود میں واقع ایک فلیٹ سے ملی ،پولیس نے ایک […]
لاہور( آئی این پی )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ جب چینی اور آٹا دونوں 170 روپے کلو ہوگا تو اتحادی حکومت کی جماعتوں کے بیلٹ بوکس سے ووٹ کی بجائے کچھ اور نکلے گا ،حالات بدلنے جارہے ہیں ،حکمرانی گلے پڑنے […]
لاہور (آئی این پی) لاہور کے علاقے باٹا پور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں دھر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ڈاکو شہریوں کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر رقم لوٹ رہے تھے۔ باٹا […]
لاہور( آئی این پی)نشتر کالونی کے علاقے میں 25سالہ نوجوان نے مبینہ خودکشی کر لی ۔ایدھی فائونڈیشن کے ترجمان کے مطابق حسن نے مبینہ طور پر عشق میں ناکامی پر خودکشی ۔حسن نے دل برداشتہ ہو کر سر میں گولی مار کر موٹ کو گلے […]
لاہور(آئی این پی)لاہور میں طوفانی بارش کے باعث ملکہ نور جہاں کے مقبرے کی بیرونی دیوار گر گئی۔ترجمان والڈ سٹی اتھارٹی کے مطابق ملکہ نور جہاں کے مقبرے کا چارج 1 ماہ قبل والڈ سٹی اتھارٹی نے محکمہ آثار قدیمہ سے لیا ہے۔ترجمان کے مطابق […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے گلشن معمار جنجال گوٹھ میں گٹر کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں افراد کی موت مین ہول کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے ہوئی۔پولیس کے مطابق گٹر کی […]
لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی پاکستان واپسی کا متوقع شیڈول سامنے آ گیا ہے۔ذرائع مسلم لیگ (ن) کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اگلے چند دنوں میں سعودیہ سے دبئی اور پھر لندن واپس […]
کوئٹہ(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور بلوچستان کو جلانے میں سب کا ہاتھ ہے، وزیر اعظم بلوچستان کے مسائل پر کابینہ کا اجلاس طلب کریں، بدامنی کی وجوہات جاننے کی ضرورت ہے۔بلوچستان کے اجتماعی، قومی مسائل کے حل […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں وفاقی ملازمین کے مساوی اضافہ کر دیا گیا۔نگران وزیر اعلی پنجاب محسن رضا نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ اجلاس ہوا جس میں تنخواہوں میں 35 فیصد اور پنشن میں 17 فیصد اضافہ کرنے […]