فیصل آباد (پی این آئی) پاکستان ریلوے کے روٹ پر جھمرہ کے علاقے میں میں مال گاڑی کی دو بوگیاں انجن ڈرائيور پیچھے بھول آیا۔۔۔پاکستان ریلوے کےذرائع کے مطابق سانگلہ ہل سے آنے والی گاڑی کی بوگیاں جھمرہ اسٹیشن کے قریب الگ ہوئیں۔۔۔ذرائع کا کہنا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکی انتظامیہ نے عاشورہ محرم کی تعطیل کے بعد مزید 2 دن کی مقامی چھٹی کا اعلان کردیاہے۔ ضلعی انتظامیہ کے اعلامیے کے مطابق 31 جولائی اور یکم اگست کو مقامی سطح پر تعطیل ہوگی۔۔۔ اعلامیے کے […]
جے پور (پی این آئی) بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور سے ’لاہور میں دوست سے ملنے جانے کی کوشش کرنے والی 16 سالہ لڑکی نے پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کو چکرا کر رکھ دیاہے۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے 16 برس […]
لاس اینجلس (پی این آئی) امریکی خاتون نے شادی کے لیے شوہر ڈھونڈ کر دینے والے کو پانچ ہزار ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔۔۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیٹنگ ایپس پر ناکام ہونے والی لاس اینجلس کی رہائشی 35 برس کی اِیو […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے اہم اجلاس میں آرمی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری کے عمل میں پارٹی ارکان کے کردار کا جائزہ لینے کے لیے باضابطہ تحقیقات کی منظوری دے دی […]
دبئی (پی این آئی) دبئی کے مادام تساؤ میوزیم میں پہلی پاکستانی شخصیت سابق وزیرِاعظم بے نظیر بھٹو کے مومی مجسمے کی نقاب کشائی کی جائے گی۔۔۔ پاکستان سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تقریب میں شرکت کریں گے۔۔۔ اسلام آباد میںفتر خارجہ کی جانب […]
اسلام آباد (پی این آئی) چین کے نائب وزیرِاعظم اور کمیونسٹ پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے پولٹ بیورو کے رکن ہی لائفنگ 30 جولائی سے یکم اگست تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔۔۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے سنیچر کو جاری کیے گئے بیان میں […]
لاہور (پی این آئی) پیپلز پارٹی کی رہنما اور قومی اسمبلی میں چیئر پرسن وویمن کاکس شاہدہ رحمانی نے سونیا خان اور ڈاکٹر رضوان کے ہمراہ جنرل اسپتال کا دورہ کیا۔۔۔ پیپلز پارٹی کے وفد نے گھریلو ملازمہ رضوانہ کی عیادت کی۔ وفد کی قائد […]
بہاونگر (پی این آئی) جنوبی پنجاب کے شہر بہاول نگر میں مومیکا روڈ پر سیلفی بناتے ہوئے 3 لڑکے سیلاب میں بہہ گئے، ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ دو لڑکوں کو بچا لیا گیا، تیسرے لڑکے کی تلاش جاری ہے۔۔۔۔ بتا یا گیا ہے […]
کراچی (پی این آئی) ن لیگ کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ان کی وزارتِ خزانہ کے دور میں دکانوں پر ٹیکس اندرونی سیاست کی وجہ سے نہ لگ سکا۔۔۔ 22 لاکھ دکانیں ہیں صرف 30 ہزار ٹیکس دیتی ہیں، تمام […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی حکومت کے دور میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین شبر زیدی کے بیان پر حماد اظہر نے سخت رد عمل دیا ہے۔۔۔حماد اظہر نے کہاہے کہ شبر زیدی کی یادداشت فارغ ہو گئی ہے یا کسی کو […]