باجوڑ میں جے یو آئی کے جلسے میں دہشت گردی، مفتی منیب نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی کمین گاہوں اور سہولت کاروں کی کھوج لگا کر ان کا قلع قمع کیا جائے۔مفتی منیب الرحمان نے جمعیت علما اسلام (جے یو آئی-ف)کے جلسے پر دہشتگرد حملے کی مذمت […]

جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، مریم نواز نے کیا کہا؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے باجوڑ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جمیعت علما اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکا افسوسناک ہے۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ قیمتی جانوں کے نقصان پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔ […]

سعودی عرب اور یو اے ای پاکستان میں 46 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری پر آمادہ

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا عندیا دے دیا۔وزیر مملکت کا کہنا تھاکہ سعودی عرب نے 24ارب ڈالرز اور یواے ای نے 22 ارب ڈالرزکی […]

ڈرائیور کی آنکھ لگ گئی، مسافر بس الٹنے سے 2 بچوں سمیت 5 جاں بحق، 20 زخمی

راجن پور (پی این آئی) جنوبی پنجاب میں راجن پور کے علاقے فاضل پور میں ڈرائیور کی آنکھ لگنے سے تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔۔۔ڈسٹرکٹ انچارج ریسکیو ڈاکٹر اسلم کا کہنا ہے […]

9 مئی کی سازش کرنے والوں کی کوشش تھی کہ فوج کا تختہ الٹ دیں، سرغنہ کون تھا؟ وزیراعظم شہباز شریف کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے انکشاف کیا ہے کہ 9 مئی کی سازش کرنے والوں کی کوشش تھی کہ فوج کا تختہ الٹ دیں۔۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے 9 مئی کے واقعات پاکستان، افواج پاکستان اور سپہ سالار کے […]

بہاولپور، اسلامیہ یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر اطہر محبوب کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا گیا

بہاولپور (پی این آئی) اسلامیہ یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر اطہر محبوب کے خلاف مالی بدعنوانیوں اور انتظامی بےضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن جنوبی پنجاب کی جانب سے ڈاکٹر اطہر محبوب کے خلاف […]

بوریوالا، بیوی، بچوں پر بھیانک تشدد کرنے والا ملزم پولیس کی حراست میں ہلاک

بوریوالا (پی این آئی) بیوی اور بچوں کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنا کر بھیانک تشدد کا نشانہ بنانے والا آئس کے نشے کا عادی ملزم قاضی احمد پولیس کی حراست میں مبینہ طور پر ہلاک ہو گیا ہے۔۔۔۔ بوریوالا پولیس حکام کی جانب […]

عالمی منڈی میں چاول کی قلت کیوں پیدا ہو گئی؟

کراچی (پی این آئی) عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں چاول کی قلت شدت اختیار کرگئی ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ بھارت میں ہونے والی حالیہ بارشوں اور سیلاب کے بعد چاول کی برآمد پر پابندی عائد کردی گئی ہے جب کہ […]

نامور کرکٹر نے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے کرکٹر کا لفظ ہٹا دیا، مداحوں کو تشویش

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت سے آنے والی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی کرکٹ ٹیم کی معروف فاسٹ بولر بھوونیشور کمار نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اپنا تعارف بطور کرکٹر تبدیل کردیاہے جس سے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔۔۔ رپورٹس […]

نگران وزیر اعظم کے لیے 5 نام شارٹ لسٹ کر لیے گئے ہیں، خواجہ آصف کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا ہےکہ نگران وزیراعظم کے عہدے کے لیے سیاستدان کو منتخب کیا جائے گا جس کے لیے 5 نام شارٹ لسٹ کرلیے گئے ہیں۔۔۔ایک سوال […]

پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی، پی ٹی آئی کے سندھ کے 8 ارکان اسمبلی کو شو کاز جاری کر دیئے

کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی متحدہ قومی موومنٹ کی حمایت پر اپنے 8 ارکان صوبائی اسمبلی کو شو کاز جاری کردیئے ہیں۔۔۔اس حوالے سےپی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخطوں سے سندھ کے […]

close