اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی سینئر رہنما افتخار درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔۔۔۔ معتبر ذرائع کے مطابق افتخار درانی کو ان کی رہائش گاہ سے سادہ کپڑے پہنے اہلکاروں نے گرفتار کیا گیا ہے۔۔۔۔ ذرائع کا کہنا […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان کے عوام کو اگست کے آخری 15 دنوں میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں 12 سے 22 روپے فی لیٹر تک اضافے کا ایک اور بڑا جھٹکا لگ سکتا ہے، کیونکہ عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ جاری […]
دبئی (پی این آئی) پاکستانی گلوکارہ سونیا مجید کادبئی متحدہ عرب امارات میں منفرد اعزاز۔سونیا مجید کو دبئی متحدہ عرب امارات نے گولڈن ویزا سے نوازدیا۔وہ پہلی اورواحد ایشیائی پاکستانی گلوکارہ ہیں، فن، ثقافت کے میدان میں قابل قدر کردار ادا کیا گلوبل ٹائمز میڈیا […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالر کے لگ بھگ پہنچ گئے ہیں۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ نئے مالی سال کے پہلے ماہ […]
لندن(آئی این پی)برطانیہ میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ڈاکٹر محمد فیصل کا برطانیہ پہنچنے پر فارن سیکریٹری کی نمائندہ کیتھرین کولوین نے استقبال کیا۔ پاکستان ہائی کمیشن کے مطابق ڈاکٹر محمد فیصل اس سے قبل جرمنی […]
اسلام آباد(آئی این پی)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ عبدالہیان(آج)جمعرات کو اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کریں گے، […]
اسلام آباد(آئی این پی)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) بورڈ نے مالی سال 24-2023 کے لیے 471 ارب روپے کے ریکارڈ بجٹ کی منظوری دے دی۔اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر و چیئرپرسن بی آئی ایس پی شازیہ مری کی […]
نوشہرہ(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وہ تمام دینی و سیاسی جماعتوں سے ہاتھ ملانے کو تیار ہیں۔نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ صوبے کی ترقی […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ دوسروں کو چور ڈاکو کہنے والے آج اربوں روپے کے تحائف کی چوری کے دلائل پیش کر رہے ہیں۔اپنے بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین نے پہلے کہا تحائف […]
اسلام آباد(آئی این پی) ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث 63 فیصد پاکستانی اس سال سنت ابراہیمی کی ادائیگی سے محروم رہے، 76 فیصد نے عید الاضحی پر کوئی نیا کپڑا نہیں خریدا۔گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا، […]
اسلام آباد(آئی این پی)پیمرا آرڈیننس ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور کرلیا گیا، کئی نئی شقیں متعارف کی گئی ہیں۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ مس انفارمیشن اور ڈس انفارمیشن پر میڈیا کو ذمہ داری نبھانی ہوگی۔ الیکٹرانک میڈیا ملازمین کی اجرت اور تنخواہوں […]