اسلام آباد(آئی این پی)سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے پاکستان مسلم لیگ (ن)اور پیپلز پارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ن لیگ اور پی پی والے اب کس منہ سے جمہوریت کے بھاشن دیں گے؟۔اپنے بیان میں مصطفی نواز کھوکھر نے […]
اٹک(آئی این پی) توشہ خانہ کیس میں 3 سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف کو زمان پارک سے گرفتار کرکے اٹک جیل منتقل کردیا۔ ایس ایس پی سی آئی اے ملک لیاقت کی زیر سربراہی پولیس ٹیم نے […]
لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم کے پاس اپیل کا حق ہے۔ جماعت اسلامی بے لاگ احتساب چاہتی ہے، توشہ خانہ سے فائدہ اٹھانے والے تمام افراد کوسمن کیا جائے اور تفصیلات قوم کے […]
فیصل آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)پر پابندی نہیں لگنے جا رہی، جو جتھا پاکستان پر حملہ آور ہو اس جتھے پر پابندی لگنی چاہیے، […]
ڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم کے پاس اختیار ہے کہ وہ اپنی سزا کے خلاف بڑی عدالت سے رجوع کر سکتے ہیں، بڑی عدالتوں سے جو بھی فیصلہ آئے گا وہ بھی […]
تلہ گنگ(آئی این پی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پارٹی میں نہ کوئی عہدہ ہے نہ وزیر ہوں، جو ذمہ داری ملے گی ادا کروں گا۔تلہ گنگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نگراں وزیراعظم […]
اسلام آباد(آئی این پی)توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی گرفتاری پر خواجہ آصف نے طنزیہ ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو اڈیالہ بھیجنے والے، گانے اور ناچنے والے، آج کدھر ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کدھر ہے؟خواجہ آصف […]
اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں وزیر اطلاعات نے پیمرا ترمیمی بل پر قائمہ کمیٹی کے ارکان کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ بل پر سٹیک […]
اسلام آباد(آئی این پی) پانچ دن کی مہمان وفاقی حکومت نے جاتے جاتے تقریبا 110 ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت ایکنک اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا گیا جس کے مطابق ایکنک نے تقریبا 110 ارب کے […]
کراچی(آئی این پی)بھارتی جیلوں سے رہائی پانے والے 5 ماہی گیروں کو ایدھی فانڈیشن نے ان کے گھروں تک پہنچا دیا۔ یہ ماہی گیر گزشتہ روز بھارت سے رہائی کے بعد واہگا بارڈر لاہور پر پاکستانی حکام کے حوالے کیے گئے تھے۔ 5 ماہی گیروں […]
خیبر(امان علی شینواری) پاک افغان سرحد طورخم پر افغان فورسز اور ایف سی اہل کاروں کے درمیان ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہاتھا پائی میں ایک ایف سی اہل کار زخمی ہوا ہے، […]