اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی ہے۔۔۔اس حوالے سےایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کی تحلیل آئین کے آرٹیکل 58 (1)کے تحت کی ہے۔۔۔قومی […]
انکرہ، ترکیہ (پی این آئی) ریاست جموں و کشمیر کے دونوں اطراف کے رہنماؤں کے ایک وفد نے ترک پارلیمنٹ میں ممبر پارلیمنٹ ڈوگن بیکن کے ساتھ ایک اہم ملاقات کی، جو استنبول کی ری پروسپریٹی پارٹی کےنائب کے عہدے پر بھی فائز ہیں اور […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے ہدایت کی ہے کہ یوم آزادی پاکستان کے موقع پر جملہ سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرا کر سلامی دی جائے، یوم آزادی کے سلسلہ میں تمام چھوٹے بڑے شہروں میں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے 969 میگا واٹ صلاحیت کے حامل نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی بحالی کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس موقع پر چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی، سیکرٹری آبی […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے میئر میرپور چوہدری عثمان خالد کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر میئر میرپور چوہدری عثمان خالد نے صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود […]
لندن (پی این آئی) ڈاکٹر طاہرالقادری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستانی سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔۔۔۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ میں نے اپنا فریضہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کی تقرری پر آج وزیر اعظم سے مشاورت ہو گی جس میں اپنے نام پیش کریں گے۔۔۔۔ راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کے لیے […]
راولپنڈی (پی این آئی) پنجاب کے سابق وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل میں اے کلاس ڈیمانڈ غیر قانونی اور غیر منطقی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر […]
راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) نے اپنی بہترین کارپوریٹ گورننس کے طریقوں کے حصے کے طور پر سال 2023 کے لیے اپنی دوسری کارپوریٹ بریفنگ کا انعقاد کیا۔ ایف ایف سی کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے 12 سال تک […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی میں پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت کے خاتمے کا دن آ گیا ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری آج صدر عارف علوی کو بھیج دی جائے گی۔۔۔۔ […]
لاہور( آئی این پی)چھ ماہ قبل لا پتہ ہونے والا آئی سی ایس کا طالبعلم اچانک گھر پہنچ گیا ، جوڈیشل مجسٹریٹ نے طالبعلم کا 164کا بیان ریکارڈ کر کے پولیس کو دس روز میں ملزمان کے خلاف کارروائی کر کے رپورٹ جمع کرانے کا […]