5.0 شدت کا زلزلہ، عمارتیں لرز اٹھیں

5.0 شدت کا زلزلہ، عمارتیں لرز اٹھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تائیوان کے شمال مشرق میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں عمارتیں لرز اٹھیں، زلزلے کی شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی۔یو ایس […]

عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری کا حساب لینے کا اعلان

عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری کا حساب لینے کا اعلان۔۔۔۔۔۔ وزیرِ اعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنوں، حامد رضا اور دیگر کی غیر قانونی حراست افسوس ناک ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے […]

امریکہ ایران مذاکرات، تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

ایران اور امریکا کے مابین اعلیٰ سطح کے مذاکرات 12 اپریل کو ہوں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ہفتے کو ایران کے ساتھ […]

شہریار آفریدی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع کر دی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اے ٹی سی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی 26 نومبر کے […]

پی ٹی آئی رہنما صلح کے لیے مان گئے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی پارٹی میں اختلافات ختم کرنے کی کوششیں رنگ لے آئیں، پارٹی رہنماؤں کو صلح کے لیے آمادہ کر لیا۔ بیرسٹر گوہر نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور، اسد قیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی سے ملاقات کی۔ذرائع کے […]

قبل از وقت صدارتی انتخابات کرانے کا اعلان

جنوبی کوریا نے 3 جون کو قبل از وقت صدارتی انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مواخذے کا سامنا کرنے والے جنوبی کوریا کے صدر یون سک کی آئینی عدالت کی جانب سے برطرفی کے بعد 21 ویں […]

پاکستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

ماڑی انرجیز نے تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔ ماڑی انرجیز کے اعلامیے کے مطابق گیس کی نئی دریافت شمالی وزیر ستان بلاک سے ہوئی۔اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ نئی دریافت سے یومیہ 7 کروڑ 3 لاکھ مکعب فٹ گیس […]

ملک میں حج آپریشن 2025 کا آغاز کب سے ہو گا؟ اعلان کر دیا

کراچی: ملک میں حج آپریشن 2025 کا آغاز 29 اپریل سے ہوگا۔ حکام حج آپریشن کے مطابق کراچی ائیرپورٹ سے پہلی حج پرواز 29 اپریل کو روانہ ہوگی۔حکام حج آپریشن کا کہنا ہے کہ مدینہ کے لیے پہلی حج پرواز ای آر 1611، 29 اپریل […]

پاکستان میں عید الاضحٰی کب ہو گی؟ پیشگوئی کر دی گئی

عید الفطر کے چند روز بعد ہی فلکیاتی ماہرین کی جانب سے عید الاضحیٰ کے حوالے سے پیشگوئی سامنے آگئی ہے۔ متحدہ عرب امارات کے ماہرین فلکیات نے 6 جون بروز جمعہ کو عید الاضحیٰ کی پیشگوئی کی ہے۔ایمریٹس آسٹرونومی سوسائٹی کے مطابق 27 مئی […]

close