محنت اور قربانی رنگ لے آئی، کورونا سے شہید ہیلتھ ورکرز کیلئے تمغہ امتیاز کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے کووڈ وبا کے دوران 299 شہید ہیلتھ کیئر ورکرز کو تمغہ امتیاز دینے کا اعلان کیا ہے، شہدا کی عزت افزائی کے بعد معروف ماہر پیٹ و جگر ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے بھی اپنا ایوارڈ واپس لینے کا اعلان […]

ہمارے بڑے جو ہیں انھوں نے فیصلہ کیا ہے کہ الیکشن فروری میں ہوں گے، راجہ ریاض نے راز فاش کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)سابقہ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ انوارالحق کاکڑ کا نام شہباز شریف سے پہلی ملاقات میں دے دیا تھا، مجھے پتہ ہے الیکشن 15 فروری کے آس پاس ہوں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے راجہ […]

نگراں وزیراعظم کی فضل الرحمان کے گھر آمد، ایجنڈا سامنے آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد ہوئی ہے۔مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد کے موقع پر نگراں وزیراعظم کے ہمراہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی موجود تھے۔وزیراعظم انوار الحق کاکڑ […]

نگران وزیراعظم کی ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 10 ستمبر تک توسیع کی ہدایت

اسلام آباد(آئی این پی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ میں 10 ستمبر تک توسیع کی ہدایت کردی۔نگران وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے میڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہاں طلبا و طالبات کیلئے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ […]

امریکا نے کبھی پاکستان کو سی پیک چھوڑنے کا نہیں کہا، واشنگٹن میں پاکستانی سفیر مسعود خان کا دعویٰ

واشنگٹن(آئی این پی) امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ امریکا نے کبھی پاکستان کو پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک) چھوڑنے کا نہیں کہا۔نجی ٹی وی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں مسعود خان نے کہا کہ امریکا نے پاک چین […]

کشمیری عوام نے بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا کر ثابت کر دیا کہ کشمیری عوام مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کو نہیں مانتے، چوہدری انوارالحق

اسلام آباد ( پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ ایشیاء میں پائیدار ترقی کا واحد راستہ مسئلہ کشمیر کے حل سے مشروط ہے ، جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوتا خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ […]

آزاد کشمیر، فلاحی تنظیم KORT اور پاکستان آرمی کی جانب سے ٹیوٹا کے زیر اہتمام سلائی مشینوں کی تقسیم

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر کی معروف فلاحی تنظیم KORT اور پاکستان آرمی64 بریگیڈ آرٹلری کی جانب سے ٹیوٹا کے زیر اہتمام مظفرآباد میں واقع ادارہ جات کیلئے سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں۔ اس سلسلہ میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان […]

مظفر آباد، بھارت کے یوم آزادی کو کشمیریوں نے یوم سیاہ کے طور پر منایا، جموں وکشمیر لبریشن کمیشن کے تحت برہان وانی چوک تا گھڑی پن احتجاجی ریلی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) بھارت کے یوم آزادی کو کشمیریوں نے یوم سیاہ کے طور پر منایا۔جموں وکشمیر لبریشن کمیشن کے زیر اہتمام یوم سیاہ کے موقع پر مظفرآباد میں برہان وانی چوک تا گھڑی پن احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی قیادت […]

چکن کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور( پی این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت582روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت388روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے288روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ […]

سابق صوبائی وزیر کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

لاہور( پی این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیرصمصام بخاری نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔صمصام بخاری نے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔صمصام بخاری نے 9مئی کے واقعات کی بھرپورمذمت کرتے ہوئے کہا کہ تشدد […]

ڈالر کی لمبی چھلانگ قیمت میں بھاری اضافہ

کراچی (پی این آئی) انٹر بینک مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ ہواہے جس کا اثر براہ راست عوام پر مہنگائی کی صورت میں آئے گا ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 26 […]

close