اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان نے جیل میں انگریزی ترجمے والے قرآن مجید کی درخواست دی ہے۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی شعیب شاہین نے ٹی وی پروگرام میں تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان نے جیل میں انگریزی ترجمے والے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے آج وکلاء کی ملاقات لاہور ہائی کورٹ پنڈی بینچ کے فیصلے سے مشروط ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے […]
کراچی (پی این آئی) نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (نکاٹی) میں پاکستان کے جشن آزادی کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔سیکٹرکمانڈرز سچل رینجرز بریگیڈیئر کبیر، بریگیڈیئر الطاف حسین، نکاٹی کے صدر فیصل معیز خان، سینئر نائب صدر شبیر اسماعیل، نائب […]
لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وسابق وزیراعظم شہباز شریف کی رواں ہفتے لندن روانگی متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا حکوت سے علیحدگی کے فوری بعد یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہوگا، لندن جانے […]
لاہور (آئی این پی)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے بھی واضح کر دیا نگران حکومت کا کام صرف انتخابات کروانا ہے۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے […]
لاہور(آئی این پی)رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں پاکستان کی چین کو ایکسپورٹ میں 35.1فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کا مالیت میں حجم 168.5ملین ڈالر رہا جبکہ اس سے گزشتہ سال اسی مدت برآمدات 124.7ملین ڈالر تھیں۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے […]
ٹیکسلا (آئی این پی)ٹیکسلا کے نواحی علاقے کھوئی میرا میں کرشنگ کے دوران دھماکے سے پہاڑ کا ایک حصہ سرک گیا، جس میں 1 مزدور جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ٹیکسلا کے علاقہ کھوئی میرا میں کرشنگ کے دوران پہاڑ سرکنے کے مقام پر ریسکیو […]
رانی پور(آئی این پی)سندھ کے علاقے رانی پورمیں بااثر پیرکی حویلی میں کام کرنے والی 10 سالہ بچی مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگئی۔نوشہرو فیروز کے رہائشی ندیم علی کی بیٹی کے جسم پر تشدد کے نشانات کی ویڈیوز وائرل ہیں جس میں بچی کے […]
کوٹلی آزاد کشمیر(آئی این پی)کوٹلی کی تحصیل کھوئی رٹہ کے نالہ بان میں 3 بچے ڈوب گئے۔پولیس کے مطابق ڈوبنے والے بچوں میں سے ایک کو زندہ بچا لیا گیا ہے جبکہ 2 جاں بحق ہو گئے ہیں، زندہ بچ جانے والے بچے کو ڈی […]
لاہور(آئی این پی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان ریلوے نے ٹرین کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیا۔محکمہ ریلوے نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق تمام میل، ایکسپریس اور پیسنجر ٹرینوں کی تمام کوچز کے کرایوں میں اضافہ […]
لندن(آئی این پی)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے اپنی پاکستان واپسی سے متعلق سوال پر کہا کہ بس جی دعا ہے کہ ہم بھی پاکستان جائیں۔لندن میں نواز شریف نے نجی ٹی وی سے مختصر گفتگو کی۔ نواز شریف سے […]