گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی، نگران وزیراعظم نے خطاب کی دعوت قبول کر لی

اسلام آباد(آئی این پی)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے وزیراعلی گلگت بلتستان نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران سیاحت کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو وزیراعلی گلگت بلتستان نے منصب سنبھالنے پر مبارک دی، نگران وزیراعظم نے کہا […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج کہاں کا دورہ کریں گے؟

کوئٹہ(آئی این پی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ (آج) جمعہ کو سرکاری دورے پرکوئٹہ آئیں گے۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم کے ہمراہ نگران وزیرداخلہ، وزیراطلاعات و دیگر وزرا بھی ہوں گے، وزیراعظم نگراں وزیراعلی بلوچستان و نگران صوبائی کابینہ اور اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ انوارالحق […]

بٹگرام چیئرلفٹ، غیر معیاری انتظام، مالک کو ماضی میں کتنے نوٹس جاری کیے گئے تھے؟

بٹگرام(آئی این پی)بٹگرام چیئرلفٹ واقعے سے متعلق پولیس کی تفتیش جاری ہے، اس حوالے سے انکشاف ہوا ہیکہ چیئرلفٹ کی غیر معیاری رسیوں کے باعث مالک کو 2 بار نوٹس بھی جاری کیے گئے تھے۔ پولیس کے مطابق چیئرلفٹ میں لگی تینوں رسیاں غیرمعیاری تھیں […]

پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، الیکشن کمیشن کے حوالے سے اہم ایجنڈا زیر غور آئے گا

کراچی(آئی این پی) چیئرمین بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس (آج) جمعہ کو ہوگا جس میں وفد کو الیکشن کمیشن بھیجنے کا فیصلہ کیا جائیگا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن وفد بھیجنے اور وفد کی تشکیل کا فیصلہ پیپلز پارٹی […]

امریکہ نے پاکستان کو کروڑوں ڈالر کی امداد دے دی، کہاں اور کیسے استعمال ہو گی؟

اسلام آباد(آئی این پی)امریکی سفارتخانے نے کہا پاکستان کو قدرتی آفات سے نمٹے، بحالی اور غذائی تحفظ کیلئے 21 کروڑ 50 لاکھ ڈالر امداد دی۔امریکی سفارتخانہ کے اعلامیہ کے مطابق سیلاب سے متاثرہ آبادیوں کیلئے خوراک، صحت، حفاظتی اقدامات، صاف پانی اور رہائش کے لئے […]

الیکشن کمیشن جس تاریخ کا اعلان کرے گا انتخابات کرا دیں گے، وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کی یقین دہانی

اسلام آباد(آئی این پی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا الیکشن کمیشن جس تاریخ کا اعلان کرے گا انتخابات کرا دیں گے۔نگران وفاقی وزیر اطلاعات نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم الیکشن کمیشن کے اختیارات نہیں لینا چاہتے، الیکشن کمیشن نے […]

جواب دینا ہوگا یا منہ چھپا کر زندگی گزارنی پڑے گی، مریم نواز نے چیف جسٹس کو مخاطب کر کے کہہ دیا

لاہور(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو مخاطب کرکے کہا کہ جواب دینا پڑے گا یا دنیا سے منہ چھپا کر زندگی گزارنا پڑے گی۔ ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ […]

الیکشن کی تاریخ کا معاملہ، ایوانِ صدر نے گیند وزارت قانون کی جانب پھینک دی

اسلام آباد (آئی این پی) ایوانِ صدر کی جانب سے الیکشن کمیشن کے جوابی خط پر وزارت قانون و انصاف سے رائے طلب کر لی گئی ہے۔ایوان صدر کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق صدر مملکت کے کل کے خط کے جواب میں […]

پاک امریکہ سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر یادگاری سکہ جاری

اسلام آباد(آئی این پی)سٹیٹ بینک نے پاک امریکہ سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر یادگاری سکہ جاری کر دیا۔اسلام آباد میں سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ پر یادگاری سکہ جاری کرنے کی تقریب منعقد کی گئی، تقریب میں گورنر سٹیٹ بینک، سیکرٹری […]

آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات، بھارت کے غیر قانونی قبضے کے شکار مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔اس موقع پر سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر،پیپلز پارٹی کے صدر چوہدری محمد یاسین،موسٹ سینئر وزیر،وزیر خزانہ کرنل(ر) وقار نور اور […]

پولیس کی درخواست منظور ، انسداد دہشتگردی عدالت نےعمران خان کو 6 مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کی اجازت دے دی

لاہور (پی این آئی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پولیس کی درخواست منظور کرتے ہوئے عمران خان کو 6 مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کی اجازت دے دی ہے۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کو 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے کیسز میں چیئرمین پی […]

close