اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بیوروکریسی نظام حکومت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔تبادلے اور ریٹائرمنٹ نظام کا حصہ ہے ۔اچھے بیوروکریٹ کو یاد رکھا جاتا ہے کیونکہ وہ نظام میں […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے ملاقات کی ۔موسٹ سینئر وزیر ،وزیر خزانہ آزادکشمیر بھی ہمراہ تھے ۔نگران وزیراعظم نے چوہدری انوار الحق کو پاکستان کی جانب سے کشمیر […]
اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیئرپرسن بی ٹی ایم سمیرا فرخ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ […]
دبئی (24 اگست 2023) گزشتہ برس فائٹنگ لیگ کے پہلے ایڈیشن کی کامیابی کے بعد دوسرے ایڈیشن میں سب سے زیادہ 32 امیچر ایم ایم اے فائٹرز شرکت کررہے ہیں ۔ یہ فائٹنگ لیگ 26 اگست کو ہوگی۔ اس لیگ کی بنیاد شوقیہ فائٹرز کی […]
فلوریڈا (24 اگست 2023) یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اس بار پروفیسر صاحب نے کارنامہ انجام اور 10 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کرکے ٹیکساس چارجرز کو مورس ویل یونٹی کے خلاف 34 […]
راولپنڈی(آئی این پی )اوپن یونیورسٹی: انٹرنیشنل طلبہ کے آن لائن امتحانات 11ستمبرسے شروع ہونگے, امتحانات کی نگرانی مائیکرو سافٹ ٹیمز کے ذریعے کیمرے کی مدد سے کی جائے گی۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار 2023ء کے میٹرک، ایف اے اور آئی کام پروگراموں میں […]
راولپنڈی(آئی این پی )راول ڈویژن پولیس نے تاش پر جواء کھیلنے والے15قمارباز گرفتارکر لیے ،جن سے داؤ پر لگی رقم49ہزار 850روپے،13موبائل فون اور تاش کے پتے برآمدکر لیے گئیے۔واقعات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جوائ کھیلنے والے 04قمار باز بشارت […]
راولپنڈی ( آئی این پی )جماعت اسلامی کی اعلی قیادت نے کہا کہ ملک کی بحرانی کیفیت سے متعلق جماعت اسلامی نے 10 لاکھ نوجوانوں تک جماعت اسلامی کا پیغام پہنچایا,یکم ستمبر کو شام چھے بجے لیاقت باغ میں نوجوانوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ہو […]
لاہور(آئی این پی)برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی)کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران پولیٹکل کونسلر زوئی وئیر، کلارا سٹراندوجھ اور دیگر موجود تھے، ملاقات جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ہوئی جہاں علی ترین اور عون […]
پشاور(آئی این پی)نگران وزیراعلی محمد اعظم خان نے سرکاری افسروں کو فرائض کی انجام دہی میں کوئی بھی دبا قبول نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔نگران وزیراعلی نے کہا میرٹ اور شفافیت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، سول افسران کیلئے قائداعظم محمد علی جناح […]
اسلام آباد(آئی این پی)غیر ملکی سیاح جوڑے کے ساتھ پولیس کی مبینہ بد سلوکی کے معاملے پر وزیر مملکت برائے سیاحت وصی شاہ نے نوٹس لے لیا۔جرمن سیاح جوڑا کھیوڑہ میں نمک کے کان دیکھنے آیا تھا جب ان کے ساتھ مبینہ طور پر پولیس […]