ٹمبر مارکیٹ، کے الیکٹرک عملے پر تھپڑوں، لاتوں کی برسات، عملے کو یرغمال بنانے والے تاجر رہنما کی ضمانت منظور

کراچی(آئی این پی) عدالت نے کے الیکٹرک عملے کو یرغمال بنانے کے مقدمے میں تاجر رہنما شرجیل گوپلانی کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں اولڈ سٹی ایریا میں تاجروں کی جانب سے کے الیکٹرک عملے کو یرغمال بنانے کے مقدمے میں تاجررہنماشرجیل […]

لڑکی اور لڑکے کا قتل، گرفتار باپ نے غیرت کے نام پر قتل کا اعتراف کر لیا

کراچی(آئی این پی) سہراب گوٹھ کے قریب لڑکی اور لڑکے کے قتل کے واقعے میں گرفتار لڑکی کے باپ نے غیرت کے نام پر قتل کا اعتراف کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او سہراب گوٹھ چوہدری سہیل فیض نے لڑکی اور لڑکے کے قتل […]

کراچی، پولیس اہلکار کو شہید کرنے والا ملزم 6 گھنٹے بعد مارا گیا

کراچی(آئی این پی) پولیس اہلکارعادل کو شہید کرنے والا ملزم 6 گھنٹے بعد ہلاک ہوگیا ، ہلاک ملزم گزشتہ روزپولیس اہلکاروں پرفائرنگ کرکیساتھیوں کے ساتھ فرار ہوا تھا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے پاک کالونی میں پولیس اہلکارعادل کو شہید کرنے والا ملزم 6 گھنٹے […]

ایکشن شروع، کراچی میں غیرقانونی تعمیرات کی لسٹ طلب کر لی گئی

کراچی(آئی این پی)محکمہ بلدیات نے غیرقانونی تعمیرات کی لسٹ طلب کرلی، نگراں وزیر بلدیات کے احکامات پر ڈی جی ایس بی سی اے سے معلومات طلب کرلی گئیں۔تفصیلات کے مطابق محکمہ بلدیات نے غیرقانونی تعمیرات کی لسٹ طلب کرتے ہوئے ڈی جی ایس بی سی […]

کراچی میں کے الیکٹرک کے خلاف احتجاجی مظاہرے

کراچی(آئی این پی) جماعت اسلامی نے کے الیکٹرک کے خلاف شہر بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے۔کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے الیکٹرک کے میٹر تیز چلتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، ہماری لڑائی کے […]

نو ن لیگ کی حکومت ایک سال کچھ نہیں کر سکی، شاہد خاقان عباسی نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے 4سال کچھ نہیں کیا اور ن لیگ کی حکومت بھی ایک سال کچھ نہیں کر سکی،اپنے ایک بیان میں ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی […]

ن لیگی وفد اور الیکشن کمیشن حکام کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے وفد اور الیکشن کمیشن حکام کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن حکام اور ن لیگی وفد کے درمیان 2گھنٹے ملاقات جاری رہی جبکہ ملاقات کے دوران الیکشن کمیشن نے […]

لندن، شہباز شریف کی آمد پر نواز شریف کے گارڈ کے صحافیوں کو دھکے

لندن(آئی این پی)لندن میں شہباز شریف کی آمد پر نواز شریف کے گارڈ کی جانب سے صحافیوں کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا ہے،نجی چینلز کے صحافی شہباز شریف کی ویڈیو بنا رہے تھے، سیکیورٹی گارڈ نے شہباز شریف کی آمد پر صحافیوں کو […]

نواز شریف کب واپس آئیں گے؟ بالآخر شہباز شریف نے تاریخ کا اعلان کر دیا

لندن(آئی این پی)مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان کر دیا،لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ آئین کی روح کے […]

عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کو نئی ذمہ داری سونپ دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم عمران خان کو سزا سنانے والے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کو آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی(او ایس ڈی)بنا دیا گیا،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنانے کی منظوری دی جس کے بعد ایڈیشنل رجسٹرار […]

ہارورڈ یونیورسٹی، امریکا کے 38 طلبا کے گروپ کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات

راولپنڈی(آئی این پی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف مضبوط کردار ادا کر رہا ہے، عالمی برادری کو پاکستان کی جانب سے دی گئی بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرنا چاہیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی […]

close