غیر قانونی تارکین وطن کی شامت آ گئی، ٹرمپ نے گوانتانامو بے میں بند کرنے کا اعلان کر دیا

امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کو گوانٹاناموبے بھیجنےکا اعلان، صدر ٹرمپ نے ہوم لینڈ سیکیورٹی اور پینٹاگون کو گوانٹاناموبے میں خصوصی جگہ بنانے کا حکم دے دیا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’لیکن ریلی ایکٹ ‘ (Laken Riley Act) پر دستخط کردیے ہیں، اس […]

نواز، شہباز، ڈار، بلاول سمیت کس نے توشہ خانہ سے کیا لیا؟ ہوشربا فہرست میں انکشاف

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف حکومت نے توشہ خانہ کا مزید ریکارڈپبلک کردیا ، کابینہ ڈویژن نے مارچ 2023 سے 31 دسمبر2024 اور1997سے لیکر2001تک کا توشہ خانہ ریکارڈ جاری کردیا ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار اس دو رانیہ کا توشہ خانہ کاریکارڈ سامنے […]

نواز، شہباز، ڈار، بلاول سمیت کس نے توشہ خانہ سے کیا لیا؟ ہوشربا فہرست میں انکشاف

اسلام آباد (رانا غلام قادر ) وزیر اعظم شہباز شریف حکومت نے توشہ خانہ کا مزید ریکارڈپبلک کردیا ، کابینہ ڈویژن نے مارچ 2023 سے 31 دسمبر2024 اور1997سے لیکر2001تک کا توشہ خانہ ریکارڈ جاری کردیا ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار اس دو رانیہ کا […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، 13 نکاتی ایجنڈا کیا ہے؟

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، 13 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ اجلاس صبح گیارہ بجے ہوگا، مڈل ایسٹ گرین منصوبہ کی توثیق، ٹیرف اینڈ ٹریڈ ایگریمنٹ سے متعلق وزارت کامرس کی سمری ایجنڈا میں شامل ہے۔قومی ایئر لائن کے […]

امریکہ میں تباہی، فوجی ہیلی کاپٹر مسافر طیارے سے ٹکرا گیا، بڑی ہلاکتیں

واشنگٹن ایئر پورٹ کے قریب مسافر طیارہ اور فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرانے کے بعد مسافر طیارہ پوٹومیک دریا میں گر گیا جس کے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق […]

بھارتی کپتان نے لیجنڈ کرکٹر کے خلاف شکایت درج کرا دی

بھارتی کپتان روہت شرما نے مسلسل تنقید کا نشانہ بنانے پر سابق لیجنڈری کرکٹر سنیل گواسکر کے خلاف بھارتی کرکٹ بورڈ( بی سی سی آئی) میں شکایت درج کرا دی۔ کپتان روہت شرما کو آسٹریلیا کے خلاف گواسکر ٹرافی کے دوران بیٹنگ اور پھر کپتانی […]

ایف آئی اے کے سربراہ کو کیوں ہٹایا گیا؟

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کو کشتی حادثات اور ملک سے غیر قانونی ہجرت کی روک تھام میں ناکامی پر عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، […]

گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات، اندر کی بات باہر آ گئی

بانئ پی ٹی آئی عمران خان اور وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق بانئ پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ صوبے میں بیڈ گورننس اور کرپشن کی شکایات مل رہی ہیں۔بانئ […]

پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمان کے پاس پہنچ گئی، کیا بات کی؟

اسلام آباد:پی ٹی آئی قیادت کی جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں پی ٹی آئی نے انہیں گرینڈ الائنس میں شرکت کی دعوت اور حکومت کے خلاف ملکر تحریک چلانے کی تجویز دے دی۔ تحریک انصاف […]

صبا قمر ہسپتال داخل، مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی منجھی ہوئی اداکارہ صبا قمر شدید علالت کے بعد اسپتال منتقل ہو گئی ہیں۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ بالی و لالی ووڈ اداکارہ صبا قمر نے اپنے بیمار ہونے کی خبر مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی […]

خیبرپختونخوا میں نئے آئی جی پولیس کی تقرری

آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ آئی جی کے پی اختر حیات کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ذوالفقار حمید کو نیا آئی جی خیبر پختون خوا تعینات کیا گیا […]

close