وہاڑی (انٹرنیوز)دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں اضافے سے درجنوں دیہات زیر آب آگئے، زمینی رابطہ منقطع ہونے سے لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا پانی کا ریلا دریائے ستلج میں گنڈاسنگھ میں داخل ہوگیا […]
وزیر آباد (انٹرنیوز) وزیر آباد میں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیرآباد کے علاقہ رحیم پورہ میں شوہر نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی اور بیٹی کو کلہاڑیوں کے وار کر کے زخمی کرنے کے […]
اسلام آباد (انٹرنیوز)ایمان مزاری کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی اسلام آباد میں ڈیوٹی جج راجہ جواد عباس نے ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔شیریں مزاری وکلاء کے ہمراہ عدالت میں […]
اسلام آباد (انٹرنیوز) وکیل نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس جان بوجھ کرلٹکایا جارہا ہے،یہ قانون وانصاف کا قتل ہے، فوری فیصلہ دیا جائے۔ایک بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی کے ترجمان قانونی امور نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ توشہ خانہ […]
اوکاڑہ (انٹرنیوز) اوکاڑہ میں بچی پر تشدد کرنے والی ماں کو گرفتار کرکے بچی کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے سپرد کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے اوکاڑہ میں کمسن بچی پر تشدد کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس […]
اسلام آباد (انٹرنیوز)عالمی روڈٹرانسپورٹ کے تحت پاک چین تجارت شروع ہوگئی، کارگو ٹرکوں کا پہلا قافلہ چین سے پاکستان کے لئے روانہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی این ایل سی اور چینی کمپنی سیوا لاجسٹکس کے اشتراک سے پہلی بار اقوام متحدہ کے بین الاقوامی […]
کوئٹہ (پی این آئی) چلو کے نگران وزیرِ اعلیٰ علی مردان ڈومکی نے وی وی آئی پی موومنٹ میں سڑک کی بندش پر عوام سے معذرت کر لی ہے۔۔۔ نگران وزیر اعلیٰ علی مردان ڈومکی نے پروٹوکول سٹاف کو مستقبل میں حکمت عملی اپنانے کی […]
راولپنڈی (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر خوراک حکومت و ممبر اسمبلی آزادکشمیر علی شان سونی کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔۔ تفصیلات کے مطابق ممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری علی شان سونی کو 2017 میں تھانہ سول لائن راولپنڈی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کی سابق رہنما شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی درخواستِ ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی ہے۔۔۔۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے رخصت کے باعث […]
لاہور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت کے گورنمنٹ سید مٹھا ہسپتال سے 10لاکھ روپے مالیت کی انسولین چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔۔۔۔ لاہور میں گورنمنٹ سید مٹھا ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر کاشف کا کہنا ہے کہ شوگر کے مریضوں کی انسولین چوری کر […]
کراچی (پی این آئی) بچوں کو حفاظتی ٹیکے نہ لگوانے والے والدین کو ایک ماہ قید اور 50 ہزار روپے تک کے جرمانے کی سزا دی جاسکے گی۔۔۔۔اس حوالے سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ امیونائزیشن اینڈ اپیڈیمکس کنٹرول بل 2023 کی توثیق کر […]