کراچی(انٹرنیوز)سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بجلی کے بلوں پر احتجاج فسادات میں تبدیل نہ ہو جائیں، حکومت کو چاہیے کہ عوام کو فوری ریلیف دینے کے لیے اقدامات کرے۔کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس […]
چنائی(انٹرنیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا سامنا کرنے کے لیے پریکٹس شروع کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما نے نیٹ پر لیفٹ آرم پیسرز کا سامنا کیا، شاہین کے سامنے کی تیاری […]
ممبئی(انٹرنیوز)بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان 17 سال بعد سینما گھروں پر دوبارہ ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ بھارتی اداکار شاہ رخ خان نے ایکس(ٹوئٹر) پر اپنے مداحوں کے ساتھ چیٹ سیشن کے دوران اس بات کی تصدیق کی […]
لاہور(انٹرنیوز)افغانستان کو تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست دیکر پاکستان آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا۔ آئی سی سی رینکنگ میں پاکستانی ٹیم 119 پوائنٹس کے ساتھ پہلے جبکہ آسٹریلیا 118 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، تیسرا نمبر […]
کراچی(انٹرنیوز)کراچی کی ایک ایسی بستی جو مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارے کی بہترین مثال ہے، جہاں پر مسجد، گرجا گھر اور مندر ایک ساتھ موجود ہیں۔ یہ علاقہ منگھوپیر کا جہاں پر مختلف مذاہب کی عبادت گاہیں ایک ہی جگہ قائم ہیں، یہاں کے […]
کراچی(انٹرنیوز)جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم اپنے پہلے دورہ پاکستان کے لیے کراچی پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق 23 رکنی افریقی اسکواڈ دبئی کے راستے کراچی پہنچا، جس پر ان کا جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا، کھلاڑیوں کو پھولوں کے ہار پہنائے […]
کراچی(انٹرنیوز)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پراونشل موٹروہیکل (ترمیمی) بل2023 کی منظوری دے دی ہے۔ بل میں پراونشل موٹروہیکل ایکٹ 1965میں ترمیم سیمتعلق قانون سازی کی گئی ہے جس کے تحت بی آرٹی بسوں میں معذور،خصوصی افرادکیلئے نشست مختص کی جائیں۔بی آرٹی میں معذور، خصوصی […]
لاہور(انٹرنیوز)پاور ڈویژن ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سرکاری بجلی کمپنیوں کے افسران کو سالانہ 13 ارب روپے کی مفت بجلی ملتی ہے، اور صرف گریڈ ایک سے 4 تک کے ملازمین کو ماہانہ 100 یونٹ فری ملتے ہیں۔ایک طرف ملک بھر ملک بھر میں […]
خیرپور (پی این آئی) رانی پور میں بااثر پیر کی حویلی میں تشدد سے ہلاک 10 سالہ فاطمہ کے کیس میں رہا کیے گئے چار ملزمان کودوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔۔۔یہ بات اہم ہےکہ میڈیا پر خبر چلائی گئی تھی کہ رانی پور تشدد سے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان بھرمیں جاری بجلی کے بحران کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی نے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔ اس حوالے سےکراچی میں ہونے والے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان بھر میں اسٹیڈیمز کیلئے شمسی […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل اور قانونی امور کے ترجمان نعیم حیدر پنجوتھا کا کہنا ہےکہ عمران خان ہزار سال جیل میں رہنےکو تیار ہیں لیکن قوم انہیں ایک لمحہ جیل میں نہیں دیکھنا چاہتی۔۔۔میڈیا کے لیے […]