سندھ میں جعلی ٹریفک لائسنس بنائے والا گروہ بے نقاب، 3 ملزمان گرفتار، کون کون شامل؟

کراچی(آئی این پی)سندھ کے صرف ایک شہر شکارپور میں 27 ہزار جعلی ٹریفک لائسنس بنانے والا گروہ بے نقاب ہوگیا ایف آئی اے نے تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔سندھ میں جعلی ٹریفک لائسنس بنانے والا گروہ بے نقاب ہوگیا اور صوبہ سندھ کے صرف […]

تاجر طبقہ میدان میں آ گیا، بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کے خلاف ہڑتال کا اعلان

کراچی / حیدرآباد(آئی این پی) بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز کیخلاف ہڑتال کی کال پر تاجروں کی بڑی تعداد نے حمایت کردی، جبکہ کراچی میں مظاہرین نے شاہراہ بند کردی۔تفصیلات کے مطابق بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے سے ملک بھر کے عوام سراپا […]

بینکوں کے باہر ڈکیتیاں کرنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن، کون کون پکڑا گیا؟

کراچی(آئی این پی)ایس آئی یو / سی آئی اے کی بینکوں کے باہر ڈکیتیاں کرنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ایس آئی یو نے خفیہ اطلاع پر شارع نورجہاں نزد سخی حسن قبرستان، قلندریہ چوک سے ایک چار رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر […]

بجلی کے بلوں میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو پھر۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے دہمکی دیدی

پشاور(آئی این پی )امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے حکمران اور واپڈا کے ذمہ داران سن لیں بجلی کے بلوں میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو صرف احتجاج پر اکتفا نہیں کریں گے بلکہ پھر […]

انتظامیہ جاگ گئی، تحصیل حویلیاں میں پونا، ہرلاں اور ستوڑا میں ڈولی لفٹوں کو سیل کر دیا گیا

پشاور(آئی این پی ) تحصیل حویلیاں میں پونا، ہرلاں اور ستوڑا میں 3 ڈولی لفٹوں کو ایس او پیز کی خلاف ورزی، ناقص صورتحال،حفاظتی اقدامات کی عدم فراہمی پر سیل کر دیا گیا۔تحصیلدار حویلیاں محمد اعجاز نے ٹیکنیکل ٹیم ریسکیو سروسز، ٹی ایم اے، سی […]

بجلی پیدا کرنے والے صوبے کو 2 روپے مہنگی بجلی دینا ظلم ہے، اے این پی کا احتجاج

پشاور(آئی این پی)اے این پی نے کہا 2 روپے بجلی پیدا کرنے والے صوبے کو مہنگی بجلی دینا ظلم کی انتہا ہے،ترجمان اے این پی زاہد خان نے کہا فیول ایڈجسٹمنٹ اور دیگر سرچارجز کی مد میں عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے، […]

سرکاری ملازمین سالانہ 34 کروڑ یونٹ مفت بجلی استعمال کرتے ہیں، دستاویزات میں انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی) سرکاری ملازمین کی جانب سے سالانہ 34کروڑ یونٹ مفت بجلی استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ پاور ڈویژن نے گریڈ 17سے 21تک کے سرکاری افسران کی مفت بجلی کے خاتمہ کی تجویز کا جھانسہ دے کر بڑی […]

ملک چلانے کے لیے 80 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، نگران وزیر نے انکشاف کر دیا

لاہور(آئی این پی) نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان کو ریفارمز کی ضرورت ہے، ملک چلانے کے لیے 80ارب ڈالر کی ضرورت ہے،نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن ( […]

نگراں وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس، بھاری بلز پر ہنگامی اجلاس، عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ نہ ہو سکا

اسلام آباد(آئی این پی)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے آئندہ 48گھنٹے میں بجلی کے زائد بلوں میں کمی کیلئے ٹھوس اقدامات مرتب کرکے پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد بازی میں کوئی ایسا اقدام نہیں اٹھائیں گے جس سے ملک […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے سابق چیف سیکرٹری آزاد کشمیر محمد عثمان چاچڑ کی ملاقات

اسلام آباد ( پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق چیف سیکرٹری آزادکشمیر محمد عثمان چاچڑ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سابق […]

آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت محکمہ توانائی و آبی وسائل کا اجلاس، شہریوں کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے ٹھوس بنیادوں پر کام کیا جائے

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت محکمہ توانائی و آبی وسائل کا اعلی سطح کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا ۔اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر،وزیر خزانہ کرنل(ر) وقار احمد نور ،وزراء حکومت سردار […]

close