اسد، حنا شاہ کو سزا دلوا کر دم لوں گی، رانی پور میں ہلاک کی جانے والی کمسن ملازمہ فاطمہ کی والدہ ڈٹ گئی

اسلام آباد (انٹرنیوز)رانی پور میں تشدد سے ہلاک ہونے والی کمسن ملازمہ فاطمہ کی والدہ نے کہا ہے کہ اسد اور حنا شاہ کو سزا دلوا کر دم لوں گی۔ایک بیان میں فاطمہ کی والدہ، کیس کی مدعی شبنم نے کہا کہ حنا شاہ کی […]

عمران سے صلح ہو گی تو ملک آگے بڑھے گا، مونس الٰہی اپنے مؤقف پر قائم

لندن(انٹرنیوز)سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان سے صلح ہوگی تو ملک آگے بڑھے گا، شہباز شریف اپنے مقاصد میں کامیاب رہے، ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا۔لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مونس الٰہی نے کہا کہ اسحاق ڈار اور […]

ریاست کو بچایا نہیں ڈبویا گیا، عوام اپنی بقاء کے لئے سڑکوں پر آئے ہیں، شیخ رشید پھٹ پڑے

راولپنڈی(انٹرنیوز)سربراہ اے ایم ایل شیخ رشید نے کہا ہے کہ ریاست کو بچایا نہیں ڈبویا گیا، عوام سیاست نہیں اپنی بقاء کے لئے سڑکوں پر آئے ہیں،آئی ایم ایف کی ڈیل پر مٹھائیاں بانٹنے والے لندن میں پناہ لئے بیٹھے ہیں۔سوشل میڈیا بیان میں شیخ […]

شکر ہے چاند پر نہیں گئے ورنہ راکٹ کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز بھی بل میں لگ کر آتے، بجلی قیمتوں میں اضافے پر فنکار برہم ہو گئے

کراچی(انٹرنیوز) بڑھتی مہنگائی اور بجلی اضافی بلوں پر فنکار بھی میدان میں آگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مہنگائی اور بجلی قیمتوں میں اضافے پر شوبز انڈسٹری کے فنکار بھی سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔اداکارہ زارا نور عباس نے بجلی بل سے پریشان شہری کی ویڈیو شیئر […]

مسجد نبویﷺ میں سامان لے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی، سامان کہاں جمع کیا جائے گا؟

ریاض(انٹرنیوز)سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد نبویﷺ میں سامان لے جانے پرپابندی عائد کردی۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ مسجد نبویﷺ میں سامان کی حفاظت کے لئے پانچ ضوابط کی پابندی کی جائے،زائرین اپنا سامان مسجد نبویﷺ کے اندر لے جانے […]

فرانس، سکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی

پیرس (انٹرنیوز) فرانسیسی سکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق فرانسیسی حکام نے سکول میں عبایا کو سیکولر قوانین کی خلاف ورزی قرار دے کر مسلم خواتین کے سکول میں عبایا پہننے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیاہے۔ میڈیا […]

شاہ محمود قریشی کو 48 گھنٹے کے لیے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا

اسلام آباد (انٹرنیوز) سائفر کیس میں خصوصی عدالت نے شاہ محمود کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات نے شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کی۔ ایف آئی اے […]

بیان کہاں لیا جائے گا؟ عسکری ٹاور حملہ کیس، عمران خان کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

لاہور (انٹرنیوز) عمران خان کو عسکری ٹاور حملہ کیس میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اطلاعات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو عسکری ٹاور حملہ کیس میں بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پولیس کی جے آئی ٹی اٹک […]

بجلی چوری و نقصانات کی تفصیلات طلب کر لی گئیں، بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کی کرپشن کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (انٹرنیوز) سینیٹ کمیٹی پاور ڈویژن نے بجلی ریکوری،چوری و نقصانات کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے کرپشن کرنے پر آئی پی پیز کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا جبکہ پاور ڈویژن نے بتایا ہے کہ 1994کے آئی پی پیز معاہدے 2027میں ختم ہوں […]

پی ٹی آئی سینئر رہنما کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور

اسلام آباد(انٹرنیوز) سینئررہنما پی ٹی آئی علی افضل ساہی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی اسلام آباد میں جج ابو الحسنات نے علی افضل ساہی کے خلاف تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں درخواست ضمانت کی سماعت کی۔پی ٹی آئی رہنماء […]

نیب کو سابق صوبائی وزیر کی گرفتاری سے روک دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو سابق صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ کی گرفتاری سے روک دیا ہے۔۔۔ عدالت نے سابق صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی 12 ستمبر تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مکیش […]

close