فضائی آلودگی نے پاکستانیوں کی زندگی چار برس کم کردی

شکاگو(انٹرنیوز)شکاگو یونیورسٹی کے انرجی پالیسی انسٹی ٹیوٹ (ای پی آئی سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ایئر کوالٹی لائف انڈیکس (اے کیو ایل آئی) میں پاکستانیوں کیلئے فضائی آلودگی کے باعث اوسط عُمرمیں کمی کی گھنٹی بجادی گئی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بڑھتی […]

اللہ اکبر، اللہ اکبر، نیویارک میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت

نیویارک(انٹرنیوز)امریکا میں نیویارک شہر کے میئر کے قائم کردہ قوانین کے تحت اب لاؤڈ اسپیکر پراذان دینے جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ میئرکی جانب سے مسلم کمیونٹی کو یہ اجازت ہر جمعہ اور رمضان المبارک کیلئے دی گئی ہے۔نیو یارک سٹی کے میئر […]

عبوری حکومت جانبداری برت رہی ہے، جی ڈی اے کا نگراں وزیراعظم کو خط

اسلام آباد(انٹرنیوز)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو خط لکھے جانے والے خط میں کہا کہ عبوری حکومت جانبداری برت رہی ہے۔خط میں کہا کہ آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری کی تعیناتی خوش آئند ہے اور صرف آئی […]

عمران خان بشریٰ بی بی کے ذریعے ڈیل میں مصروف ہیں، پی ڈی ایم رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(انٹرنیوز)پی ڈی ایم کے ترجمان اور جے یو آئی کے رہنما حافظ حمداللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اپنی اہلیہ بشری بی بی کے ذریعے ڈیل میں مصروف ہیں، اور ان کی بیوی کی ملاقاتوں کی سی سی ٹی فوٹیج […]

پیداوار بند ہونے کا خدشہ، تھر میں کوئلہ نکالنے والی چینی کمپنی کے واجبات 5 کروڑ ڈالر ہو گئے

تھر(انٹرنیوز)تھرمیں کوئلہ نکالنے والی چینی کمپنی کے واجبات 5 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے، جس کے بعد کوئلے کی پیداوار بند ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ تھر میں کوئلہ نکالنے والی چینی کمپنی نے پاکستانی کمپنی کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا […]

میں تو سوچتی ہوں یہ عہدہ ہی کیوں قبول کیا، نگراں وزیر خزانہ نے پچھتاوے کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(انٹرنیوز)سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں نگراں وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ میں تو سوچتی ہوں میں نے یہ عہدہ کیوں قبول کیا۔نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کمیٹی اجلاس […]

بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں 60 فیصد تک بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(انٹرنیوز)بجلی کے اضافی بلوں کے بعد گیس بلوں میں 60 فیصد تک کے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم ڈویژن نے قدرتی گیس کی قیمتوں میں 60 فیصد تک اضافے کا ارادہ کرلیا، گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے پلان […]

پونچھ ڈویژن کیلیے تاریخی انتظامی پیکج کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری، پیکج کا مقصد اس ڈویژن کے احساس محرومی کو دور کرنا ہے، وزیر اعظم کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے پونچھ ڈویژن کیلیے تاریخی انتظامی پیکج کی منظوری دے دی ،نوٹیفکیشن جاری۔وزیراعظم نے اس تاریخی انتظامی پیکج کا اعلان جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں سابق صدر و وزیراعظم سردار محمد یعقوب […]

مظفرآباد میں سپیکرز کانفرنس کروانے جارہے ہیں، سید علی گیلانی کی برسی بھرپور انداز میں منائی جائے گی، چوہدری لطیف اکبر، عبدالرشید ترابی، محمود احمدساغر اور الطاف بٹ کی پریس کانفرنس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی فورمز پر اجاگر کرنے کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا،ترکیہ مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کا خواہاں ہے، ترکیہ میں ہونے والی کانفرنس میں […]

کتنے ماہ میں مرمت ہو گی؟ پاکستان کے بڑے بین الاقوامی ائر پورٹ کے رن وے میں دراڑیں پر گئیں

کراچی (پی این آئی) جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے پر دراڑیں پڑگئی ہیں جس کی مرمت کے لیےنوٹم جاری کردیا گیاہے۔۔۔سول ایوی ایشن کے حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کے رن وے نمبر 25 ایل اور 7 آر کا […]

غریب عوام کے صدر عارف علوی نے اپنی تنخواہ 8 لاکھ سے بڑھا کر 12 لاکھ سے زائد کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے اپنی تنخواہ میں بڑے اضافے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔۔۔ صدر عارف علوی نے جولائی 2021 اور جولائی 2023 سے ڈبل اضافے کا مطالبہ کیا ہے ۔۔۔۔ صدر کی ماہانہ تنخواہ 8؍ لاکھ 46؍ […]

close