اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کو جھٹکا دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی ہے۔۔۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے رہائی کے بعدپرویز الہیٰ کی دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کی […]

40 لاکھ صارفین کو بجلی بلوں میں ریلیف ملنے کا امکان، کون کون شامل؟

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے 400 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کی حکومت پاکستان کی تجویز مسترد کر دی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق صارفین کو بجلی کے بلوں پر ریلیف دینے کے معاملے پر پاکستان اور آئی […]

چینی کی قیمت میں فی کلو کتنی کمی ہو گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں 2 سو روپے فی کلو تک پہنچی ہوئی چینی قیمت میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور میں 10 روپے، بلوچستان میں 5 روپے اور پشاور میں ایک روپے سستی ہو گئی ہے […]

250 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے وزارت صحت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ملک میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان مسترد کر دیا ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے وفاقی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ادویات تیار کرنے والی کمپنیوں نے 250 سے زائد دواؤں کی قیمتوں میں اضافے […]

یوم دفاع، آئی ایس پی آر نے نیا گانا جاری کر دیا

راولپنڈی (انٹرنیوز) آئی ایس پی آر نے یوم دفاع پر نیا گانا جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر نے یوم دفاع و شہدائے پاکستان کے 58برس مکمل ہونے پر ملک پر جان نثار کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے راحت […]

عوام، فوج کے درمیان رشتے پر وار کی کوشش کو تحمل سے ناکام بنایا، جنرل عاصم منیر دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہیں، مضبوط معیشت مضبوط دفاع کے لئے ناگزیر، باہمی تعاون سے پاکستان اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا، آرمی چیف کا یوم دفاع پر بیان

راولپنڈی(انٹرنیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے عوام، فوج کے درمیان رشتے پر وار کی کوشش کو تحمل اور سمجھداری سے ناکام بنایا،دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہیں، مضبوط معیشت مضبوط دفاع […]

اسلام آباد ہائیکورٹ، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو تاحکم ثانی ایم پی او آرڈرز جاری کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(انٹرنیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو تاحکم ثانی ایم پی او آرڈرز جاری کرنے سے رووک دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کور ٹ میں جسٹس بابر ستارنے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف […]

عوام اور افواج کے رشتے میں دشمن کو دراڑ نہیں ڈالنے دیں گے، مریم نواز کا 6 ستمبر یوم دفاع کے موقع پر پیغام

اسلام آباد (انٹرنیوز) لیگی رہنماء مریم نواز نے کہا ہے کہ شہدا کا تقدس و احترام ایمان کا حصہ ہے، 9مئی واقعات دشمن کی سازش کا حصہ ہیں،قوم برداشت نہیں کرے گی،عوام،افواج کے رشتے میں دشمن کو دراڑ نہیں ڈالنے دیں گے۔ایک بیان میں مریم […]

میں بہت دل پھینک تھی، موجودہ شوہر سے شادی نہ ہوتی تو 5 سے 6 شادیاں کرتی، پاکستانی اداکارہ کا انکشاف

کراچی (انٹرنیوز) پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے کہا کہ مانی سے شادی نہ ہوئی ہوتی تو میری 5سے 6شادیاں ہوتیں۔نجی ٹی وی میں شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ حرا مانی نے بتایا کہ میں بہت دل پھینک لڑکی تھی، مانی کے ملنے سے قبل […]

پری نیتی چوپڑہ کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی، تقریب کہاں ہو گی؟ مہمانوں میں کون شامل؟

ممبئی(انٹرنیوز) بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑہ کی شادی 24 ستمبر کوہوگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پرنیتی چوپڑہ اور راگھو چڈھا کی شادی کی رسمیں 23ستمبر سے شروع ہونگی جس میں ہلدی، مہندی اور خواتین کے سنگیت کا پروگرام شامل ہے جبکہ دونوں کی شادی اگلے […]

close