چترال میں پاکستانی سکیورٹی فورسز پر حملے کو افغان حکومت کی حمایت حاصل نہیں تھی، نگران وزیر خارجہ کی بریفنگ

اسلام آباد(انٹرنیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس اسلام اباد میں ہوا۔ نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کمیٹی کو بریفنگ دی اور میڈیا سے گفتگو بھی کی۔ انھوں نے کہا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سیکڑوں عسکریت پسندوں کی جانب […]

ڈالر مزید نیچے جائے گا اب 300 سے اوپر نہیں ہوگا، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی(انٹرنیوز)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ دو سے تین ہفتوں میں پی آئی اے کی نجکاری اور خسارے میں چلنے والے اداروں کو فروخت کردیا جائے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل عاصم […]

عوام پر پھر بجلی گرا دی گئی، قیمت میں کتنا اضافہ؟

اسلام آباد(انٹرنیوز)حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرا دی۔ بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے46 پیسے مہنگی کردی گئی۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے چیئرمین ضلع کونسل میرپور راجہ نوید اختر گوگا کی ملاقات، ترقیاتی پراجیکٹس اور عوامی فلاح و بہبود کے جاری منصوبہ جات پر بریفنگ

اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیئرمین ضلع کونسل میرپور راجہ نوید اختر گوگا اور صدارتی کورآرڈینیٹر چوہدری امجد محمود کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر چیئرمین ضلع کونسل میرپور راجہ نوید […]

لوگوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لیے سسٹم کو مضبوط بنائیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی سماجی شخصیت حاجی محمد ارشد غازی کی قیادت میں وفد سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے مخلوق خدا کی خدمت کرنا زندگی کا انتہائی اعلی و ارفع مقصد ہے۔لوگوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لیے سسٹم کو مضبوط بنائیں گے۔وزیراعظم […]

پنجاب میں ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والے 28 افسروں کی تعیناتی کے احکامات جاری ، کون کون شامل؟

فیصل آباد (آئی این پی)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ایس پی کے عہدوں پر ترقی پانے والے 28 افراد کی تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے۔فیصل آباد ریجن کے ترقی پانیوالے ایس پی عابد حسین ظفر کو ایس پی سی آئی اے فیصل […]

نجی بینک کا منیجر صارفین کو 60 کروڑ روپے کا چونا لگا کر امریکہ فرار

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد: نجی بینک کا ایریا منیجر کھاتے داروں کے 60 کروڑ روپے لیکر امریکا فرار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے سوسا ں نے روڈ مدینہ ٹاؤن میں واقع نجی بینک کا ایریا منیجر 500 سے زائد اکاؤنٹ ہولڈرز کو […]

چوہدری پرویز الہیٰ کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)انسداد دہشت گردی عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سابق وزیراعلی پرویز الہی کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،چودھری پرویز الہی کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت اے ٹی سی جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین […]

اداکارہ نہ ہوتی تو چور ہوتی، ٹی وی ڈرامہ کی خوبرو اداکارہ فریال محمود کا انکشاف

کراچی (آئی این پی) معروف اداکارہ و ماڈل فریال محمود نے انکشاف کیا ہے کہ اگر وہ اداکارہ نہ ہوتیں تو چور ہوتیں۔ فریال محمود نے گزشتہ روز نجی ٹی وی کے نائٹ شو میں بطور مہمان شرکت کی۔اس دوران اداکارہ کا کہنا تھا کہ […]

شہباز شریف اقتدار میں ہو تو سات سات فنکشن کرتا ہے، اقتدار سے اترتا ہے تو سیدھا لندن جا کر بیمار ہو جاتا ہے،شیخ رشید میدان میں آ گئے

راولپنڈی(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کا ملبہ مولانا فضل الرحمان پیپلزپارٹی پر اور پی پی مسلم لیگ (ن)پر ڈال رہی ہے،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے […]

ن لیگی رہنما خواجہ آصف کا ٹیکس، بجلی اور گیس چوروں کو دہشتگرد قرار دینے کا مطالبہ

لاہور(آئی این پی) سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملک مقروض اور دیوالیہ ہے، ٹیکس، بجلی اور گیس چوروں کو دہشت گرد ڈیکلیئر ہونا چاہیے،سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ آصف نے کہا […]

close