کس مرض میں مبتلا مسافروں کو فضائی سفر سے گریز تجویز کر دیا گیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)طبی ماہرین نے آشوب چشم سے شدید متاثر مسافروں کو از خود فضائی سفر نہ کرنے کی تجویز دے دی۔آنکھوں کے انفیکشن آشوب چشم کے پھیلاو کے حوالے سے بارڈر ہیلتھ سروسز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مرتضی شاہ نے فضائی مسافروں کے لیے […]

ڈالر 250 کا بھی ہو سکتا ہے، نگران وزیر تجارت نے ترکیب بتا دی

اسلام آباد(آئی این پی) نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ملکی ایکسپورٹ کی صنعت چل پڑے تو ڈالر 250 کا بھی ہوسکتا ہے۔ نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کی بہتری کے لیے برآمدات […]

بیرون ملک روانگی پر پابندی کی فہرست ایک ہزار سے بڑھ گئی، کون کون شامل؟

کراچی(آئی این پی)ملک کی معاشی بدحالی کے ذمہ داروں کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جارہا ہے، بدعنوانی کے الزامات کے تحت اہم شخصیات کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے تیار کی گئی اسٹاپ لسٹ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔نجی ٹی وی کے […]

بجلی کے بلوں میں ریلیف کا کب تک فیصلہ ہو جائے گا؟ نگران وزیر نے خبر بتا دی

اسلام آباد(آئی این پی) نگراں وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت کنٹرول کرنے پر تفصیلی غور ہوا ہے ، امید ہے کہ بجلی کے بلوں میں ریلیف کے معاملے پر پیر تک فیصلہ ہو جائے گا۔تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر […]

پارکنگ کا جھگڑا 2 افراد کی جان لے گیا

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پارکنگ پر جھگڑا دو افراد کی جان لے گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد ایف سی ایریا میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ […]

سانحہ جڑانوالہ، جوڈیشل کمیشن کیلئے چیف سیکرٹری کو 15روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

لاہور(انٹرنیوز) عدالت نے سانحہ جڑانوالہ انکوائری کیلئے جوڈیشل کمیشن قیام بارے چیف سیکرٹری کو 15روز میں فیصلے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے سانحہ جڑانوالہ کی انکوائری کے لئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر سماعت […]

عام انتخابات میں نتائج وصولی کیلئے نیا سافٹ ویئر تیار کر لیا گیا، عملے کی ٹریننگ شروع

اسلام آباد (انٹرنیوز) عام انتخابات میں نتائج وصولی کیلئے الیکشن مینجمنٹ سسٹم تیار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں نتائج کی وصولی کیلئے الیکشن مینجمنٹ سسٹم تیار کر کے عملے کی ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے، ٹریننگ بارے تمام صوبائی […]

وزیر اعلی پنجاب میرا رشتہ دار مگر میرے سخت خلاف ہے، پرویز الہٰی نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد (انٹرنیوز) جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں عدالت نے پرویز الٰہی کا جسمانی ریمانڈ مسترد کر کے جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی اسلام آباد میں جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی […]

ڈالر، چینی، کھاد، پیٹرولیم کی سمگلنگ کی روک تھام، کس ادارے کو اختیارات دے دیئے گئے؟

اسلام آباد (انٹرنیوز) حکومت نے ڈالر، چینی، کھاد،پیٹرولیم مصنوعات سمگلنگ کی روک تھام کے لئے ایف آئی اے کو اختیارات فراہم کردیئے۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس میں ڈالر، چینی، کھاد،پیٹرولیم مصنوعات سمگلنگ کی روک تھام کے لئے ایف […]

عدالت نے لاہور کے کون کون سے تھیٹر کھولنے کا حکم دے دیا؟

لاہور(انٹرنیوز)لاہور ہائیکورٹ نے لاہور ڈویژن کے 10 تھیٹرز ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران نے تھیٹر مالکان کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں تھیٹرز کی بندش کے حکومتی فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا۔عدالت نے ہدایت کی […]

ہم پنجاب میں بھی 14 مئی کو الیکشن کے لئے تیار تھے، بلاول بھٹو کا دعویٰ

کراچی(انٹرنیوز)سابق وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم پنجاب میں بھی 14 مئی کو الیکشن کے لئے تیار تھے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عوام کا سب […]

close