اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان ایٹمی ملک ہے ایڈہاک پر نہیں چل سکتا، پارلیمنٹ ہونی چاہیے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آپ الیکشن […]
اسلام آباد(آئی این پی)سولہ ستمبر سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات فی لیٹر پندرہ روپے تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل پانچ ڈالر فی بیرل مہنگا ہو چکا ہے۔عالمی مارکیٹیں میں خام تیل کی بلند ہوتی قیمتیں […]
اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کی لعنت سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا جبکہ آرمی چیف نے معاشی بحالی کیلئیبڑے منصوبوں پر حکومتی کوششوں سے متعلق پاک فوج کی غیر متزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔نگران […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق سے چیئرمین مسلم کانفرنس یوتھ ونگ سردار عثمان عتیق اور مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے صدر سردار واجد بن عارف نے پی ایم ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات میں آزاد کشمیر کی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام آزاد کشمیر کے دار الحکومت مظفرآباد میں پہلی بار حنیف محمد کرکٹ ٹرافی ٹورنامنٹ 2023-24کے میچز ہونے جا رہے ہیں۔ یہ میچزمظفرآباد نڑول کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد ہوں گے۔ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے زیراہتمام بلدیاتی انتخابات 2022 کے کامیاب انعقاد پر جوڈیشل آفیسران کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر ہائیکورٹ جسٹس صداقت حسین راجہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ تقریب میں چیف […]
کراچی(آئی این پی)کراچی میں کیالیکٹرک ہائی ٹینشن لائن میں ٹرپنگ کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی بند ہوگئی، کے الیکٹرک کے 400 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔کراچی کے علاقے شادمان، نیو کراچی، ناظم آباد، بلدیہ، کیماڑی میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔کے الیکٹرک کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایف بی آر نے ملک بھر میں ٹیکس چوروں کے خلاف بڑے آپریشن کا فیصلہ کر لیا ہے ۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلے مرحلے میں لاہور اور کراچی سمیت بڑے شہروں کے 11 ہزار افراد کی فہرست تیار کی […]
مظفر گڑھ (پی این آئی) ملک بھر میں بجلی چوری کے خلاف ایکشن جاری ہے، مظفر گڑھ میں سابق ممبر پنجاب اسمبلی پر ملتان الیکٹرک پاور کمپنی نے بجلی چوری کا الزام عائد کر دیا ہے۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان سمیت پورے جنوبی پنجاب […]
لاہور (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام ف نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کا ذمہ دار سابق حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ جے یو آئی کا اس میں کوئی کردار نہیں کیونکہ ڈرائیونگ سیٹ پر ن لیگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ترجمان قانونی امور نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کوئی ڈیل یا سمجھوتا نہیں کر رہے ہیں۔۔۔۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں نعیم پنجوتھا نے کہا […]