سعودی سرمایہ کاری کیلئے ریاض کے 3 بڑے خدشات دور کرنا ہونگے، تفصیل سامنے آ گئی؟

ریاض(انٹرنیوز)سعودی عرب سے تانبے، معدنیات، ریفائنری اور شمسی منصوبوں میں 25تا 30ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی کوشش میں پاکستان کو قابل عمل منصوبوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ریاض کے تین بڑے خدشات دور […]

شوگرمافیا کیخلاف کارروائی، چینی کے 5 ہزارسے زائد بیگ برآمد، کارروائی کس علاقے میں کی گئی؟

سوات(انٹرنیوز)سوات میں شوگر مافیا کے خلاف خفیہ اداروں کی نشاندہی پر ضلعی انتظامیہ سوات کی کارروائی کرتے ہوئے چینی کے بیگ برآمد کرلیے ہیں۔ مینگورہ شہر کے مختلف بازاروں میں خفیہ گوداموں سے چینی کے 5000 سے زائد بیگ برآمد کیے گئے ہیں۔ کارروائی کے […]

راولپنڈی میں ڈاکؤوں کی فائرنگ سے ایک کانسٹیبل شہید، 3 ڈاکو ہلاک

راولپنڈی(انٹرنیوز)راولپنڈی میں روات کے علاقہ میں پولیس ریڈنگ پارٹی پر ڈاکؤوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل عدیل ظفر شہید ہوگیا۔ واقعے میں کانسٹیبل عاشر اور عادل زخمی ہوگئے، جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران تین ڈاکو ہلاک کر دیئے گئے۔فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہونے والے […]

کپل شرما نے پاکستان کی خوبصورت ماڈل، اداکارہ کی وائرل ویڈیو انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کر دی

ممبئی(انٹرنیوز)بھارت سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ کامیڈین کپل شرما نے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا ایک وائرل کلپ شیئر کیا ہے۔ گزشتہ دنوں پاکستانی اداکارہ صبا قمر نجی ٹی وی کے ایک شو کی مہمان بنیں جس میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی […]

ڈالر اسمگلنگ کیخلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن، سینکڑوں گرفتار، کون کون کہاں کہاں پکڑا گیا؟

اسلام آباد(انٹرنیوز)ڈالر کی بڑھتی قیمت و پاکستانی روپے کی بے قدری پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کی ہدایات پر ایف آئی اے نے کرنسی ایکسچینج کا غیرقانونی کاروبار کرنے والوں سمیت ہنڈی حوالہ اور ڈالر ذخیرہ کرکے مصنوعی قلت پیدا کرنے والے عناصر […]

بھنگ کی فصل اور فیکٹریوں کیخلاف آپریشن، 4 گرفتار کر لیے گئے

کوئٹہ(انٹرنیوز)قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں بھنگ کی فصل اور فیکٹریوں کے خلاف آپریشن کے دوران اب تک 4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ اے این ایف ذرائع کے مطابق اب تک 1000 کلو گرام چرس اور 5 فیکٹریاں تباہ کی جا چکی ہیں۔ […]

پی آئی اے کے افسروں، عملے کو اگست کی تنخواہ نہیں مل سکی، مالی مشکلات دور کرنے کے لیے عبوری ریلیف کے اقدامات مکمل

کراچی/لاہور(انٹرنیوز)حکومت پاکستان نے پی آئی اے کو عبوری ریلیف دینے کے لیے اقدامات مکمل کرلیے۔ پی آئی اے کی مالی مشکلات میں بہتری کے تناظر میں حکومت پاکستان نے پی آئی اے کو عبوری ریلیف دینے کیلیے اقدامات مکمل کرلیے، ترجمان پی آئی اے کے […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سے پریس کلب راولاکوٹ کے صدر کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پونچھ کے لوگوں سے قلبی تعلق ہے، جلد راولاکوٹ کا دورہ کر کے میگا پراجیکٹس کا اعلان کرونگا

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر سے غازی ملت پریس کلب راولاکوٹ کے صدر سردار راشد نذیر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔وفد میں سردار عابد صدیق سابق صدر پریس کلب، سردار عبدالرزاق خان سابق صدر پریس کلب۔ساجد محمود انور ڈپٹی سیکرٹری جنرل […]

آزاد کشمیر میں انڈسٹری کی ترقی اور سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا، وزیراعظم آزاد کشمیر کی میرپور چیمبر آف کامرس کے صدر کی قیادت میں ملنے والے وفد سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارلحق نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں انڈسٹری کی ترقی اور سرمایہ کاروں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا تا کہ انڈسٹری ترقی کرے اور لوگوں […]

بجلی چوروں کے خلاف ایکشن جاری، صرف ایک ریجن میں 29 ہزار سے زائد کنکشن کاٹ دیئے گئے

بہاولپور (پی این آئی) بجلی چوروں کے خلاف آپریشن تیزی سے جاری ہے اور صرف بہاولپور ریجن میں 29 ہزار 767 ڈیفالٹروں کے کنکشن منقطع کر دیے گئے ہیں۔۔۔۔ دوسری جانب بتایا گیا ہے کہ خيبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں بھی 400 سے زیادہ […]

پاک بھارت کرکٹ ٹاکرا آج ہو گا، کس کا پلہ بھاری؟ جانیئے ماہرین کی رائے

کولمبو (پی این آئی) سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں پاک بھارت کرکٹ ٹاکرے کا دن آ گیا۔ شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف کی صورت میں پاکستان کی ٹیم بھارتی بلے بازوں کے خلاف مار دھاڑ کرنے کے لیے تیار ہے۔۔۔۔۔ دوسری جانب […]

close