صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے وائس چانسلر یونیورسٹی آف کوٹلی پروفیسر ڈاکٹر رحمت علی کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیرو چانسلر آزادجموں وکشمیر جامعات بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وائس چانسلر یونیورسٹی آف کوٹلی پروفیسر ڈاکٹر رحمت علی کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں وائس چانسلر […]

اقتدار سنبھالا تو ترقیاتی بجٹ نہ ہونے کے برابر تھا، میرے پاس بجٹ کے دو ماہ تھے، وفاق سے ساڑھے گیارہ ارب کے قریب ریلیز حاصل کیں، اللہ نے کرم کیا، وہ رقم خالص شفاف انداز میں خرچ کی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ اللہ پاک نے کرم کیا مالک نے جب کسی سے کوئی کام لینا ہوتا ہے تو پھر تدبیریں بھی بن جاتی ہیں۔ میرے پیشرو ایک عدالتی فیصلے کے […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار لحق کی سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان سے ملاقات

راولپنڈی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی مجاہد منزل آمد،مسلم کانفرنس کے صدر سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی اموراور مسئلہ کشمیر پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔وزیراعظم آزادکشمیر […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے محکمہ توانائی و آبی وسائل کی ویب سائیٹ کا افتتاح کر دیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے آزادکشمیر کے محکمہ توانائی و آبی وسائل کی سرکاری ویب سائیٹ کا افتتاح کر دیا۔ ویب سائیٹ کے ذریعے آزادکشمیر کے صارفین کو نئے کنکشنز، بلات کی آن لائن پرننٹنگ، […]

پاک افغان مذاکرات ناکام، طورخم بارڈر چھٹے روز بھی بدستور بند

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان اور افغان حکام کے درمیان طورخم بارڈرکھولنے کیلئے مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے جب کہ سرحدی گزرگاہ چھٹے روز بھی بدستور بند رہی ۔ طورخم سرحدی گزرگاہ 6 ستمبرکو پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپ کے بعد […]

عمران خان کی بیٹوں سے بات کروائی جائے، خصوصی عدالت نے ڈیڈ لائن دے دی

اٹک(آئی این پی ) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے کا حکم دیتے ہوئے 15 ستمبر تک عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین نے سپرنٹنڈنٹ اٹک […]

سانحہ بلدیہ فیکٹری، عبدالرحمان بھولا اور زبیر چریا کے حوالے سے بڑا فیصلہ جاری

کراچی (آئی این پی ) سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں ملزمان عبدالرحمان بھولا اور زبیر چڑیا کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد کر دیں،سابق صوبائی وزیر روف صدیقی سمیت عبدالستار، اقبال ادیب خانم اور عمر حسن کی بریت کے خلاف […]

پشاور میں سکیورٹی فورسزکی گاڑی کے قریب دھماکہ

پشاور (پی این آئی) سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئےہیں۔۔۔بتایا گیا ہے کہ پشاور شہر میںورسک روڈ پر ہونے والے دھماکے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔۔۔پشاور میںریسکیو حکامکا کہنا […]

کیا ہونے والاہے؟ شہباز شریف کے بعد حمزہ شہباز بھی پاکستان سے نکل گئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے بیٹے پاکستان سے روانہ ہو گئے ہیں۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ حمزہ شہبازلاہور ایئرپورٹ سے غیرملکی پرواز کے ذریعے براستہ دبئی لندن پہنچیں گے۔۔۔خاندانی ذرائع […]

8 کروڑ یونٹ بجلی چوری پکڑی گئی، کہاں کہاں بجلی چوری کی گئی؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں بجلی چوری کے خلاف آپریشن کے دوران 8 کروڑ یونٹ بجلی چوری کا کھوج لگا لیا گیا ہے۔۔۔۔ سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال نے بجلی چوری سے متعلق اعداد و شمار ٹویٹر پر جاری کرتے ہوئے بتایا کہ […]

مولانا فضل الرحمان کا گورنر بنا تو وہ مہنگائی بھول گئے ہیں، سراج الحق کی کڑی تنقید

مظفرگڑھ (پی این آئی) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے مولانا فضل الرحمان پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا کا گورنر بنا تو وہ مہنگائی بھول گئے ہیں۔۔۔۔ مظفر گڑھ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے […]

close