کوئٹہ(آئی این پی)نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا سمگلنگ کی روک تھام کے لئے پالیسی مرتب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے دیگر وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا نگران صوبائی کابینہ کے پہلے […]
کراچی(آئی این پی)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سید مصطفی کمال نے کہا پیپلزپارٹی کے متعصب حکمرانوں نے 40 سال قبل کوٹہ سسٹم نافذ کرکے میرٹ کا قتل کیا۔مصطفی کمال نے کہا کراچی پورے پاکستان کو پالنے والا معاشی حب ہے، شہر پر باہر سے […]
اسلام آباد(آئی این پی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ آئین میں 90 روز میں انتخابات کرانا لازم ہے۔سپیکر قومی اسمبلی سے سوال کیا گیا عام انتخابات کرانے کی مدت پر شک کیا، آئین میں سو یا ایک سوبیس روز کی کوئی […]
اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت(آج)بدھ کو اٹک جیل میں ہو گی۔خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کیس کی سماعت کرنے اٹک جیل جائیں گے، وزارت قانون نے اٹک جیل میں سماعت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔چیئرمین پی […]
نئی دہلی (آئی این پی) ملکی معیشت کی بہتری کے لیے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی کاوشوں کے بھارت میں بھی چرچے ہونے لگے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک صارف عدیل آصف نے بھارتی نیوز چینل کی ویڈیو شیئر کی ہے […]
راولپنڈی(آئی این پی)مسلم لیگ( ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویزرشید نے کہا ہم سے ہماری زبان ہی نہیں تاریخ بھی چھین لی گئی ہے۔پرویز رشید نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا مجھے پڑھنے کا شوق نہیں تھا تبھی وزیر بن گیا، اگر […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے دورہ گوادر کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔امریکی سفارتخانے کی جانب سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے دورہ گوادر بلوچستان کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق دورے کا مقصد […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ عبوری صدر عارف علوی الیکشن کی تاریخ دینیکا اختیار نہیں رکھتے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں انتخابات کے انعقاد پر الگ الگ موقف رکھنے والی(ن) لیگ اورپیپلزپارٹی یک زبان […]
اوچ شریف(آئی این پی)قومی شاہراہ پر الکوحل سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق چنیوٹ سے صادق آباد جانے والا الکوحل سے بھرا ٹینکر اوچ شریف کے قریب تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا، ٹینکر الٹنے سے 47 ہزار لیٹر الکوحل ضائع ہوگیا۔ […]
لندن(آئی این پی)مسلم لیگ( ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کا آئینی فرض ہے، اپنے قائد کا لاہور میں استقبال کروں گا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے […]
اسلام آباد ( پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ جرمنی مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ جرمنی کا انسانی حقوق پر بہترین ٹریک ریکارڈ ہے اور اُس کے پاک بھارت دونوں سے دوستانہ […]