دوحہ سے اسلام آباد جانے والی قطر ائر لائن کے طیارے میں ہنگامی صورتحال

دوہا (پی این آئی) ایوی ایشن ذرائع کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ سے اسلام آباد جانے والی پرواز میں ہنگامی صورتحال کے باعث طیارے کو واپس دوحہ اتار لیا گیا۔۔۔۔ذرائع کے مطابق قطر ایئرویز کی شیڈول پرواز کیو آر 614 نے دوحہ انٹرنیشنل ائرپورٹ […]

نگران کابینہ ارکان کی سیاسی وابستگی، الیکشن کمیشن نے نگران وزیر اعظم کے پرنسپل سکیرٹری کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے نگراں وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ کابینہ میں ایسے ارکان کا تقرر نہ کیا جائے جن کی سیاسی وابستگی ہو۔الیکشن کمیشن کے اسپیکر سیکریٹری ظفر […]

بلوچستان، گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان کے ضلع واشک میں گاڑی بے قابو ہوکر کھائی میں گر گئی حادثے میں خواتین اور بچیوں سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں۔ لیویز کے مطابق حادثہ واشک کے علاقے کنو چڑھائی کے مقام پر پیش آیا جہاں […]

2018 میں مظفر گڑھ سے پی پی کے 3 امیدوار جیتے اس بار 5 امیدوار فتح حاصل کریں گے ، بلاول بھٹو کا دعویٰ

مظفر گڑھ(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک جماعت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کررہی ہے صرف اسے ہی پتا ہے کہ الیکشن فروری میں ہوگے جب کہ آپ کو، مجھے اور الیکشن کمیشن کو بھی نہیں پتا،الیکشن […]

ملکی تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکس فراڈ کے معاملے پر اہم پیشرفت

کراچی (آئی این پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) نے ملکی تاریخ میں 314 ارب روپے کے سب سے بڑے ٹیکس فراڈ کیس کا مقدمہ کے ایچ اینڈسنزکمپنی کامالک محمدکاشف،محسن علی کیخلاف درج کرادیا۔تفصیلات کے مطابق ملکی تاریخ میں 314 ارب روپے […]

چینی پھر مہنگی ہونا شروع، حکومتی دعوے اور چینی مافیا آمنے سامنے

کراچی(آئی این پی) چھاپوں کا خوف ختم ہوتے ہی چینی پھر مہنگی ہونا شروع ہو گئی، حکومتی دعوے اور چینی مافیا ا?منے سامنے ا? گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے، چیئرمین ہول سیل گروسرز […]

پی آئی اے آپریشن جاری رکھنے کیلئے وزارت خزانہ کیا کرے گی؟

کراچی(آئی این پی)وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے قومی ائیر لائنز پی آئی اے کو آپریشن جاری رکھنےکے لیے 14 ارب روپے جاری کرنیکی منظوری دیے جانیکا امکان ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ پی آئی اے کے ذمہ 260 ارب روپے قرض کی ادائیگی […]

محکمہ جیل خانہ جات میں کرپٹ سسٹم کے خلاف گھیرا تنگ

کراچی(آئی این پی)محکمہ جیل خانہ جات میں کرپٹ سسٹم کے خلاف گھیرا تنگ کردیا گیا، احتساب کی بازگشت سن کر کرپٹ سسٹم کے آلاکار بھاگنے لگے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ جیل خانہ جات کے بااثر افسر سنیل حسین شاہ نے 90 روز کی رخصت لے لی […]

ڈالر 250 روپے تک جاسکتا ہے، لیکن کیسے؟ پیشگوئی کر دی گئی

کراچی(آئی این پی)چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان نے مطالبہ کیا ہیکہ ڈالر بیچنے کے لیے آنے والوں کو تنگ نہ کیا جائے تا کہ وہ دوبارہ بلیک مارکیٹ نہ چلے جائیں۔کراچی میں میڈیا سیگفتگو کرتے ہوئے ملک بوستان کا کہنا تھا کہ […]

محکمہ موسمیات کی 15 ستمبر سے بارشوں کی پیشگوئی، کن شہروں میں جل تھل ہو گا؟

کراچی(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے 15 ستمبر سے ملک میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 15 سے 20 ستمبر کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور تیز ہواؤں کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا […]

کراچی، سی ٹی اسکین میں خاتون کے پیٹ میں قینچی دریافت، کئی سال سے قینچی کی موجودگی پر ڈاکٹر حیران

کراچی(آئی این پی)شہر قائد میں شعبہ طب کا انوکھا کیس سامنے آ گیا ہے، سی ٹی اسکین میں خاتون کے پیٹ میں کئی سال سے قینچی کی موجودگی پر ڈاکٹر حیران رہ گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے ایک نجی ریڈیالوجی سینٹر میں ایک سی ٹی […]

close