موبائل چوری کا الزام لگا کر سیکیورٹی گارڈ پر بدترین تشدد

کراچی : نجی سیکیورٹی کمپنی کے دفتر میں مینجر اور دیگر عملے نے موبائل چوری کا الزام لگا کر اپنے ہی سیکیورٹی گارڈ کو بدترین تشدد نشانہ بنایا، تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے راشد منہاس روڈ پر سیکیورٹی کمپنی میں انسانیت سوز واقعہ پیش […]

پی آئی اے کی مالی مشکلات مزید گمبھیر، متعدد پروازیں منسوخ

کراچی(آئی این پی) قومی ایئرلائن پی آئی اے کی مالی مشکلات مزید گمبھیر ہوگئیں ، ملازمین کو تنخواہیں ادا نہیں ہوسکیں اور فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن پی آئی اے کا مالی بحران مزیدشدت اختیارکرگیا، حکومت کی طرف سے تاحال پی […]

محکمہ کسٹمز میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، اعلیٰ افسران کے تبادلے، کون کہاں چلا گیا؟

کراچی (آئی این پی) ملک میں اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے کریک ڈاؤن کے آغاز کے بعد محکمہ کسٹمز میں بڑے پیمانے پر تبادلے کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق فیدرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) کی جانب سے محکمہ کسٹمز میں بڑیپیمانے پر […]

بلاول زرداری اور آصف زرداری گڈ کاپ اور بیڈ کاپ کھیل رہے ہیں؟

کراچی(آئی این پی) صدر سندھ یونائیٹڈ پارٹی و رہنما جی ڈی اے سید زین شاہ نے کہا ہے کہ بلاول زرداری اور آصف زرداری گڈ کاک اور بیڈ کاک کا کھیل رہے ہیں. بلاول نام نہاد جمہوری بن رہا ہے، جبکہ آصف زرداری پرو اسٹیبلشمنٹ […]

سنٹرل جیل ہری پور نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

پشاور (آئی این پی )سنٹرل جیل ہری پو ر نے کارکردگی کے لحاظ سے صوبے بھرکی جیلوں میں اول پوزیشن حاصل کرلی۔خیبرپختونخوا کی جیلوں میں اصلاحات،بحالی،دوبارہ انضمام کیایجنڈے کے حوالے سے گزشتہ روزچوتھی سپرنٹنڈنٹ کانفرنس کاانعقادہواجس کی صدارت انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات خیبرپختونخوامحمدعثمان محسود […]

آرمی چیف دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں تو کیا کریں؟ ایمل ولی خان نے بڑا مطالبہ کر دیا

پشاور (آئی این پی )عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف اگر واقعی دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں تو پہلے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کریں، دہشتگردوں کو واپس لانیوالے نیازی، علوی، فیض، محمودخان اور سیف کے […]

جنازہ گاہ کی 8 گاڑیوں کی مرمت و تزئین وآرائش کیلئے ایک کروڑ، اقلیتی برادری کی فلاح و بہبود کے لئے ایک کروڑ، میئر پشاور حاجی زبیر علی نے 5 ارب 14 کروڑ 63 لاکھ روپے کا بجٹ پیش کردیا

پشاور (آئی این پی )میئر پشاور حاجی زبیر علی نے کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور 5 ارب 14 کروڑ63 لاکھ روپے کا بجٹ پیش کردیا ٗ بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے میئر پشاور حاجی زبیر علی نے کہا کہ کیپیٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور کے بجٹ […]

‎ بھارتی فورسز کے ہاتھوں بے گناہ کشمیریوں کے خون کو روکنے کے لیے کوششیں تیز کی جائے: سردار امجد یوسف کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پر زور

جنیوا (پی این آئی) ممتاز انسانی حقوق کے کارکن سردار امجد یوسف خان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں کشمیر میں بے گناہ شہریوں کا خون بہانے کو روکنے کے لیے اپنی کوششوں […]

پاکستان بمقابلہ سری لنکا فیصلہ کن میچ، بارش کی وجہ سے میچ اب تک شروع نہ ہوسکا، اوورز کم ہونا شروع ہوگئے

کولبو(پی این آئی)ایشیا کپ ون ڈے میں آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیمی فائنل کی نوعیت کا میچ کھیلا جانا ہے لیکن کولمبو میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجے ٹاس ہونا تھا لیکن مسلسل بارش […]

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔خصوصی عدالت میں سماعت کے دوران پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے عمران […]

close