پشاور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ پاکستانی عوام کے لئے امن، روٹی، کپڑا اور مکان چاہتے ہیں۔امیر جماعت اسلامی نے کہا وزیراعظم نے آتے ہی مہنگائی کا طوفان برپا کیا، بجلی بلوں میں اضافہ، پٹرولیم کی قیمتیں بڑھائی گئیں، میں عدل […]
گوجرانوالا(آئی این پی)گوجرانوالا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائر رٹ پٹیشن کی سماعت میں سول جج نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ، سیکرٹری پیٹرولیم اور کمشنر گوجرانوالا کو طلب کر لیا۔ایڈوکیٹ منظور قادر بھنڈر کی جانب سے دائر کی گئی رٹ […]
لاہور(آئی این پی)لاہور کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کے خلاف پرنسپل سیکرٹری کے تقرر اور بھرتیوں کے دو مقدمات میں جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد کر دی اور جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔اینٹی کرپشن پنجاب نے لاہور میں […]
لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ( ن) کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ نیب ترامیم کرکے ہم تو اپنا فرض ادا کیا تھا۔اعظم نذیر تارڑ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا سیاست میں شکوہ، شکایات چلتے رہتے ہیں، بلاول کا […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کے لیے ایک قابل ذکر کارنامے میں قوم نے موبائل فون استعمال کرنے والوں کی سب سے زیادہ تعداد والے ممالک کی ٹاپ 10 رینکنگ میں جگہ حاصل کرکے خود کوعالمی سطح پر نمایاں کیا ہے۔متاثر کن 165 ملین موبائل فون […]
اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے سماعت 26 ستمبر کو مقرر […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت نے مزدور کی ماہانہ بتیس ہزار روپے اجرت کی منظوری دے دی ۔سیکرٹری لیبرکی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری مینمم ویج بورڈنے مارچ میں32ہزاراضافہ کی تجویزدی تھی۔ جس پرپنجاب حکومت نیمزدورکوہاوس الاونس اور ٹرانسپورٹ الاونس دینےکی منظوری بھی دیدی۔ نوٹیفیکیشن […]
خیر پور(آئی این پی) رانی پور میں تڑپ تڑپ کر جان دینے والی 10 سالہ ملازمہ فاطمہ پر تشدد کی تصدیق ہوگئی، تشدد کے بعد بچی کا علاج نہ کرانے کی وجہ سے بچی کا انتقال ہوا۔رانی پور میں تشدد سے کمسن بچی کی ہلاکت […]
اسلام آباد(آئی این پی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سرکاری افسران کو مفت بجلی سہولت ختم کرنے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے مفت بجلی کی سہولت فوری طور پرختم کرنے کی سفارش کی تھی اور مفت بجلی کی سہولت کی جگہ رقم ادا […]
اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ برطانیہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ کیونکہ جنوبی ایشیاء میں امن کی کنجی مسئلہ کشمیر کے حل میں مضمر ہے اور یہ […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بلا تفریق شفاف احتساب کو یقینی بنایا جائے گا ۔بجلی کے بل اب پرانے ٹیرف پر ہی آئیں گے کسی کو کوئی جرمانہ نہیں ہو گا ۔بیوروکریسی میں […]