کینیڈا میں سکھ رہنما کا قتل، سکھ کمیونٹی کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

لاہور(آئی این پی)سکھ کمیونٹی نے کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کا بھارت کو ذمہ دارٹھہراتے ہوئے لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی سکھ کمیونٹی کے رہنما رمیش سنگھ اروڑا کا کہنا تھا کہ بھارت […]

16 ماہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ اکٹھے رہے، آج یہ عوام کو دھوکا دے رہے ہیں، بیرسٹر گوہر کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے نواز شریف کی وطن واپسی کو ڈیل کا حصہ قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ نواز شریف کا بیانیہ ڈیل کا […]

مریم نواز کا اپنا چچا ووٹ کو عزت دو کے بیانیے سے بھاگ رہا ہے، ندیم افضل چن نے ن لیگ کو ٹارگٹ کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے اعتراف کیا ہے کہ قومی احتساب بیورو(نیب)کو ختم نہ کرکے پیپلز پارٹی نے غلطی کی، اسے اب ختم ہو جانا چاہیے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران ندیم افضل چن نے کہا […]

معاشی مشکلات کے باوجود، کتنے فیصد پاکستانیوں کا ملک چھوڑنے سے انکار؟

اسلام آباد(آئی این پی)معاشی مشکلات کے باوجود 45 فیصد پاکستانیوں نے ملک چھوڑنے سے انکار کردیا۔ انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔سروے میں 45 فیصد پاکستانیوں نے کہا کہ اپنے ملک میں خوش ہیں، باہر جانا […]

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑی کارروائی، ڈیڑھ ارب مالیت کی چینی، چنے کی 2 لاکھ بوریاں برآمد

کراچی(آئی این پی) شہر قائد کے علاقے ماڑی پور میں سیکیورٹی اداروں اور ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کر کے ڈیڑھ ارب روپے کی غذائی اجناس برآمد کرلیں جنہیں بلوچستان کے راستے افغانستان اسمگل ہونا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی […]

پشاور، ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ سکینڈل، 2 مرکزی ارکان سمیت 10 ملزمان گرفتار

پشاور(آئی این پی) ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ سکینڈل میں ملوث 2 مرکزی ارکان سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل اور بلوٹوتھ کے ذریعے پرچہ آوٹ کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، سکینڈل میں ملوث منظم گروہ […]

صوابی، کنویں کی صفائی کے دوران گیس بھرنے سے 4 افراد جاں بحق

صوابی(آئی این پی)صوابی میں گندف مہاجر کیمپ کے مقام پر کنویں کی صفائی کے دوران کنویں میں گیس بھرنے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گندف مہاجر کیمپ کے رہائشی شیرگل کی بیٹی کنویں نما گٹر کی صفائی کے لئے اتری تھی صوابی، جس […]

پارلیمنٹ کی بالادستی تب ہے جب ادارے ماتحت کام کریں گے، سینئر پیپلز پارٹی رہنما سامنے آ گئے

کراچی(آئی این پی)پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ پارلیمنٹ کی بالادستی تب ہی ہے جب ادارے اس کے ماتحت کام کریں گے۔پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا انتخابات کے حوالے سے بے یقینی کی کیفیت موجود ہے […]

سکھ رہنماء ہردیپ سنگھ کے قتل، بھارت کا مکروہ چہرہ اب دنیا کے سامنے کھل کر عیاں ہو گیا ہے، صدر آزاد کشمیر

اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کینیڈا اور بھارت کے درمیان سکھ رہنماء ہردیپ سنگھ کے قتل کے باعث ہونے والی کشیدگی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا مکروہ چہرہ اب دنیا کے […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے سیکرٹری پاکستان ریڈ کریسنٹ آزاد کشمیر گلزار فاطمہ کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سیکرٹری پاکستان ریڈ کریسنٹ آزادکشمیر گلزار فاطمہ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر سیکرٹری پاکستان ریڈ کریسنٹ آزادکشمیر گلزار فاطمہ نے صدر آزادجموں وکشمیر […]

ٹیکس وصولی کم ہوتی ہے تو تو کٹ آزاد کشمیر پر بھی لگایا جائے، اگر ٹیکس وصولی ٹارگٹ سے زیادہ ہوتی ہے تو پھر کٹ آزاد کشمیر پر نہ لگایا جائے، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ

اسلام آباد(پی آئی ڈی) 20ستمبر 2023ءوزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارلحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کشمیری عوام کا نظریاتی اور نہ ختم ہونے والا رشتہ ہے۔ پاکستان کو روشن رکھنے کے لئے کشمیری عوام اور حکومت ہمیشہ ساتھ ہیں۔ […]

close