کراچی: میری ٹائم اینٹی کرپشن نیٹ ورک ڈنمارک کے سینئر ایگزیکٹو میتھیاس باک کا ایم اے سی این اور گلوبل کومپیکٹ نیٹ ورک پاکستان کے زیر اہتمام تنویر احمد اور محمد اکرم کی معاونت سے پاکستان شپ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے ممبران کے لیے ایک […]
اٹک (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)چیئرمین کے وکیل سلمان صفدر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سائفر کیس میں ضمانت نہ ہونے پر انتہائی نا امید ہوئے۔اٹک جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)چیئرمین سے ان کے وکلا نے […]
لاہور(آئی این پی) نگراں وزیر برائے تجارت گوہر اعجاز نے پیش گوئی کی ہے کہ ڈالر کی قیمت 260 روپے تک آجائے گی۔لاہور میں وزیر توانائی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گوہر اعجاز نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ پاکستان کو اپنے […]
لاہور(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی مسلم لیگ (ق)کے سربراہ چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔سابق صدر آصف علی زرداری چوہدری شجاعت سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچے اور صحت سے متعلق […]
اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی فیض آباد نظر ثانی بینچ کی سربراہی کریں گے جبکہ بینچ میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ بینچ میں […]
لاہور(آئی این پی) نگراں وفاقی وزیر برائے توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ ملک کو گیس سیکٹر کو یومیہ 100 کروڑ کا نقصان ہورہا ہے جو کو پورا کرنے کیلیے گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمت بڑھائیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
لاہور( آئی این پی)امیر جمعیت علما اسلام سٹی لاہور محمد افضل خان،جنرل سیکرٹری حافظ عرفان شجاع بٹ،سالا رمولانا محمد عمیر مہمند، ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا عبد الودود شاہد،صدر لائرز فورم لاہور محمد ہاشم تہامی ایڈووکیٹ،صدر لائرز فورم سٹی لاہورفیضان شجاع بٹ ایڈووکیٹ نے اپنے مشترکہ […]
لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور پارٹی کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز الگ الگ پروازوں کے ذریعے لاہور سے لندن کیلئے روانہ ہو گئے ۔شہباز شریف لندن میں ایک ماہ قیام […]
کراچی (آئی این پی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔جمعرات کوبھی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے اور روپیہ تگڑا ہوا ہے۔جمعرات کوانٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپے 10 پیسے سستا […]
کراچی(آئی این پی)کراچی میں ڈکیتی و رہزنی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان نے پولیس کی پکڑ سے بچنے کے لیے نئے طریقے اختیار کرلیے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مختلف وارداتوں کی تفتیش کے دوران یہ سامنے ا?یا ہے کہ وارداتیں کرکے فرار ہونے والے بیشتر […]
کراچی(آئی ین پی)حکومت سندھ نے 12 ربیع الاول کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 29 ستمبر جشن عید میلاد النبی ﷺکے موقع پر صوبے […]