بجلی کا بل نہیں، حکومت موت کا پروانہ بانٹ رہی ہے، سینئر سیاستدان کی کڑی تنقید

لاہور (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سب سیاسی جماعتیں اپنے مفادات کی جنگ لڑ رہی ہیں، بجلی کا بل حکومت موت کا پروانہ بنا کر بانٹ رہی ہے۔دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج […]

اشرافیہ کے اثاثے بیچ کر ملک کے قرضے اتارے جائیں، سراج الحق نے اہم ترین تجویز پیش کر دی

کوئٹہ(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اشرافیہ کے اثاثے بیچ کر ملک کے قرضے اتارے جانے چاہئیں،کوئٹہ میں احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ 75سال گزرنے کے باوجود انگریزوں کا قانون آج […]

پاکستان 3 سال کے اندر 18 سے 35 سال کی عمر کے افراد کے لئے 5 لاکھ نئی ملازمتیں پیدا کر سکتا ہے

لاہور( آئی این پی)حال ہی میں منعقد ہونے والی آئی ٹی سی این ایشیا ء 2023 میں110 ملین ڈالر سے زائد کی برآمدات اور خدمات کے معاہدے ہوئے ہیں،سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی کے فعال ہونے کی صورت میں پاکستان 3 سال کے اندر 18 سے […]

پاکستان کے مقبول ترین سیاسی قائد کون ہیں؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور( آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے تحریک انصاف اور چیئرمین کے بغیر منصفانہ انتخابات کے حوالے سے نگران وزیراعظم کے بیان پر شدید رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کا بیان آئین و جمہوریت اور ملکی مفادات کے […]

پی ٹی آئی سے کون رہنما الیکشن میں حصہ لے سکیں گے؟ نگران وزیر اعظم نے واضح کر دیا

لندن(آئی این پی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ الیکشن چیئرمین پی ٹی آئی یا جیل کاٹنے والے سیکڑوں کارکنوں کے بغیر بھی ہوسکتے ہیں، جیل کاٹنے والے پی ٹی آئی ارکان توڑ پھوڑ اور جلا ئوگھیرا ئوکی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث تھے، […]

فواد چوہدری کے خلاف اہم ترین کیس کے فیصلے کی گھڑی آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق آج محفوظ فیصلہ سنائیں گے،فواد چوہدری کی درخواست میں کہا گیا تھا کہ سیشن کورٹ اور الیکشن […]

الیکشن کمیشن نے 2 نئی سیاسی جماعتیں رجسٹر کر لیں، عہدیدار کون ہیں؟

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹر کرلیں،الیکشن کمیشن نے خادمین سندھ جماعت کو رجسٹرکرلیا اور نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالفتح خادمین سندھ کے مرکزی صدر ہیں،الیکشن کمیشن نے پاکستان کسان لیبر پارٹی کو بھی رجسٹرکرلیا اور مبشر مجید پاکستان […]

اللہ نے ہمیں موقع دیا تو نیا پاکستان ضرور بنائیں گے، جہانگیر ترین نے اعلان کر دیا

پاکپتن (آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے پاکستان کو صحیح معنوں میں طاقت ور بنانے کے عزم کا اظہار کردیا،پاکپتن میں آئی پی پی کے تحت سیلاب متاثرین میں امدادی سامان کی تقسیم کی تقریب منعقد کی گئی، […]

نگران وفاقی وزیر کی چودھری شجاعت سے ملاقات، ایجنڈا کیا تھا؟

لاہور(آئی این پی)نگران وفاقی وزیر انسانی حقوق خلیل جارج نے چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، ملاقات میں دونوں رہنمائوں کے درمیان ملکی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا،نگران وفاقی وزیر خلیل جارج کا سالک حسین نے استقبال کیا، نگران […]

راجہ ریاض کی لندن سے وطن واپسی، کس نے استقبال کیا؟

فیصل آباد(آئی این پی)مسلم لیگ ن میں شمولیت کے بعد راجہ ریاض لندن سے وطن واپس پہنچ گئے، کارکنوں نے والہانہ استقبال کیا،راجہ ریاض کا کمال پو انٹر چیلنج پر کارکنوں نے استقبال کیا، استقبال کرنے والوں میں ن لیگ کے مقامی رہنما بھی بڑی […]

پنجاب بھر میں سکولوں کیلئے الرٹ جاری

لاہور(آئی این پی)آشوب چشم کے پھیلائو کے باعث محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر میں سکولوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا ،آشوب چشم کے پھیلا ئوکے پیش نظر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر کی ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں […]

close