سابق رکن پنجاب اسمبلی کا بھائی بجلی چور اور نادہندہ نکلا

لاہور(آئی این پی)سابق رکن پنجاب اسمبلی ندیم بارا کا بھائی ملک جہانگیر پر بجلی چوری کا الزام سامنے آیا ہے۔ ترجمان لیسکو کے مطابق ملزم لائٹ ٹرانسمیشن لائن سے کنڈا لگا کر بجلی چوری کررہا تھا، ملزم کے ذمے لیسکو کی 27 لاکھ روپے سے […]

مریم نواز لندن سے پاکستان واپس پہنچ گئیں، ایجنڈا سامنے آ گیا

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ ( ن)کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز لندن سے پاکستان واپس پہنچ گئیں۔چیف آرگنائزر(ن ) لیگ مریم نواز پیر کی شب لندن سے براستہ متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) پاکستان کے لئے روانہ ہوئی تھیں۔مریم […]

دہشت گردی، جرائم، سمگلنگ، کتنے لاکھ غیر قانونی مقیم افغانیوں کو بے دخل کرنے کا فیصلہ؟

اسلام آباد(آئی این پی)ملک میں دہشتگردی، جرائم، ڈالر، چینی اور کھاد کی سملگلنگ میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے نگران حکومت نے 11 لاکھ غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کو بے دخل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی […]

قومی اسمبلی کا ایک حلقہ کتنے ووٹوں پر مشتمل ہو گا؟ چاروں صوبوں کی تفصیل جاری

اسلام آباد (آئی این پی)قومی و صوبائی اسمبلیوں کے لیے ابتدائی حلقہ بندیوں پر کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا، الیکشن کمیشن کی حلقہ بندی کمیٹیوں نے کام مکمل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن(آج) بدھ کو ابتدائی حلقہ بندیوں کی منظوری دے گا، ابتدائی حلقہ […]

پاکستان نے جنگی بحری جہاز “پی این ایس طارق” برطانیہ کو تحفہ دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان بحریہ سے سبکدوش ہونے والے جہاز پی این ایس طارق کی برطانیہ کے فالس آف کلائیڈ انٹرنیشنل کو منتقلی کی تقریب پاکستان ہائی کمیشن لندن میں منعقد ہوئی۔چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی تقریب کے مہمان […]

کمسن ملازمہ کی تشدد سے موت، حنا شاہ کی گرفتاری، لیپ ٹاپ اور موبائل فونز کا کوڈ کیوں نہیں کھولا جا سکا؟

کراچی(آئی این پی) چیئرپرسن نیشنل کمیشن آن اسٹیٹس آف ویمن نیلوفر بختیار نے کہا ہے کہ فاطمہ فرڑو کیس کو زندہ رکھنا ضروری ہے تاکہ اس طرح کے دیگر کیسز بھی اجاگر ہوسکیں۔نیلوفر بختیار کا کہنا تھا کہ کیس میں سب سے بڑی پیش رفت […]

ساحلی علاقوں میں بوکیوں ہے؟ ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ نے وجہ کا انکشاف کر دیا

کراچی(آئی این پی)ٹیکنیکل ڈائریکٹر ورلڈ وائیڈ فنڈ (ڈبلیو ڈبلیو ایف)معظم خان نے کہا کہ ساحلی علاقوں میں بو آبی پودوں کی وجہ سے ہے۔ کراچی سے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آبی پودے فائٹو فلیکٹن کی وجہ سے بو محسوس ہوتی ہے۔ معظم […]

گوادر پورٹ آپریشنل، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اہم اعلان کر دیا

کوئٹہ(آئی این پی)نگران وزیر اعلی بلوچستان علی مردان ڈومکی نے کہا کہ گوادر پورٹ کو جلد ٹرانزٹ پورٹ کے طور پر فعال کیا جائے گا۔گوادر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے علی مردان خان ڈومکی کا کہنا تھا کہ محکمہ فشریز کے ویصل مانیٹرنگ […]

اسٹیٹ بینک نے 29 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 29 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ پاکستان بھر میں جمعہ کو عید میلاد النبیؐ منائی جائے گی۔پاکستان کے مرکزی بینک (ایس بی پی) نے ایکس (ٹوئٹر)پر ایک نوٹس جاری کیا ہے جس کے مطابق جمعہ 29 […]

بجلی کا مہنگا ترین ٹیرف، کوٹ ادو پاور کمپنی نے نیپرا کو درخواست دے دی

اسلام آباد(آئی این پی) کوٹ ادو پاورکمپنی نے نیپراکو بجلی کا مہنگا ترین پیداواری ٹیرف منظو رنے کی درخواست دیدی ہے۔ملک میں بجلی کا مہنگا ترین پیداواری ٹیرف منظور کرنے کیلئے کوٹ ادو پاورکمپنی نے نیپرا کو ستتر روپے اکتیس پیسے فی یونٹ تک ٹیرف […]

دو نوبیاہتا جوڑوں کی ٹرین حادثے میں موت، قصور کے سول جج نے 28 کروڑ روپے ہرجانہ ڈگری کر دیا

قصور(آئی این پی) مئی 2020 میں ریلوے کے کھلے ہوئے پھاٹک سے گزرنے کے دوران ٹرین سے تصادم کے باعث 2 دلہوں اور دو دلہنوں سمیت 4 افراد کی موت کے خوفناک واقعہ کیخلاف عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے وفاقی وزیر، سیکرٹری، جی […]

close