لاہور(آئی این پی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمتوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے لئے سپیشل دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں دو رکنی سپیشل بینچ تشکیل دیا، جسٹس شاہد کریم اور جسٹس […]
کوئٹہ(آئی این پی) کوئٹہ میں پولیس اور سکیورٹی اداروں نے دہشتگردی کی کوشش ناکام بناکر بارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑ لی۔ پولیس کے مطابق گاڑی میں 30 سے 35 کلو بارودی مواد تھا اور اسے خودکش حملے کے لئے تیار کیا گیا تھا۔ نامعلوم […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے متنازع ٹوئٹ کیس میں رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اسلام آبادکی اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اشتہاری قرار دینیکی کارروائی کے باوجود مسلسل غیر حاضری پر اعظم سواتی کے […]
لاہور(آئی این پی)ماہر قانون عرفان قادر نے کہا کہ پانامہ کیس کھلا تو سپریم کورٹ کو نوازشریف کو ریلیف دینا پڑے گا۔ماہرقانون عرفان قادر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق چیف جسٹس ہم خیالوں کو بینچ میں شامل […]
اسلام آباد(آئی این پی) مجسٹریٹ صدر میر یامین نے ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ترنول کے علاقہ میںغیر قانونی پیٹرول ایجنسیوں کے خلاف بڑے آپریشن میں 400 لیٹر ایرانی پیٹرول قبضے میں لیکر 2 ایجنسیز کو سیل اور2 افراد کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے وضاحتی اعلامیہ میں کہا محبت کی شادیوں سے متعلق ریمارکس میں اپنی ناپسندیدگی کا اظہار نہیں کیا۔اعلامیہ کے مطابق 26 ستمبر کو کورٹ روم نمبر1 کے سامنے ایک خاندانی معاملہ آیا، معاملہ دو نابالغ بیٹیوں کی تحویل پر لڑنے […]
اسلام آباد(آئی این پی) نئی حلقہ بندیوں کے بعد وزیراعظم کے انتخاب کیلئے نمبر گیم بھی تبدیل ہوگئی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نئی حلقہ بندیوں کے بعد نئے وزیراعظم کو منتخب کرنے کے لئے 169 ووٹ درکار ہوں گے، پرانی حلقہ بندیوں کے مطابق […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی کے زیر اہتمام ”مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیاں اور عالمی برادری کی ذمہ داری“ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے برطانیہ کی پارلیمنٹ کے اراکین سمیت مقررین نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج اورکٹھ پتلی انتظامیہ کے […]
راولاکوٹ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارلحق نے کہا ہے کہ صحافی معاشرے کا صاحب الرائے طبقہ ہیں یہ رائے عامہ ہموار کرتے ہیں کسی صحافی کو مجھ سے بات کرنے ہے تو دروازے کھلے ہیں۔صحافی مجھے اپنی تجاویز […]
راولاکوٹ (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارلحق نے کہا ہے کہ پونچھ غازیوں اور شہیدوں کی دھرتی ہے مجھے آج یہاں آکر انتہائی خوشی ہوئی ہے. ہم نے حقوق لینے کے ساتھ ساتھ فرائض کی ادائیگی کو بھی […]