کراچی(آئی این پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے مجموعی قرضوں کی مالیت 64 ہزار ارب کی نئی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے اگست 2023 میں 2 […]
کراچی(آئی این پی) کسٹمز نے طیاروں کے ذریعے کرنسی کی اسمگلنگ روکنے کیلئے تربیت یافتہ کتوں کا استعمال شروع کردیا۔کسٹمز ذرائع کے مطابق تمام بڑے ائیرپورٹس پر کرنسی کی اسمگلنگ روکنے کیلئے کتوں سے مدد لی جارہی ہے، کارگو اور مسافروں کے سامان میں کرنسی […]
کراچی(آئی ین پی) وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس و ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔وفاقی وزیرتعلیم کے مطابق وائس چانسلر کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔ سینئر ترین پروفیسر کو قائم مقام وائس چانسلر لگایا […]
کراچی(آئی این پی)وزیراعلی سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر نے میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ تعلیم سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔وزیراعلی سندھ جسٹس (ر) مقبول باقرنے کہا امتحانی نتائج تیار کرنے والا دو سرکاری ملازمتیں کر رہا ہے، […]
کوہاٹ (آئی این پی )کوہاٹ میں ٹنل کے قریب کار اور مسافر بس میں تصادم کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔کوہاٹ انڈس ہائی وے ٹنل چیک پوسٹ کے قریب کار اور مسافر بس کے درمیان حادثہ پیش […]
لاہور(آئی این پی )سوئی ناردرن نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ گیس پر چلنے والی دوفیکٹریاں پکڑ لیں ۔سوئی ناردرن حکام کے مطابق لاہور میں فیروز پور روڈ پر واقع شاداب کالونی میں دونوں فیکٹریاں گھریلو گیس کنکشن سے چوری شدہ گیس پر […]
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر صحت قادرخان مندوخیل نے کہاہے کہ عثمان ڈارکابیان پی ٹی آئی کیلئے خطرناک ثابت ہوگا۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عثمان ڈار کی والدہ […]
اسلام آباد (آئی این پی )سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ فرخ حبیب اور صداقت عباسی بھی جلدسامنے آنے والے ہیں، 9مئی کو جو ہوا وہ کوئی دشمن بھی نہیں کرسکا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہاہے کہ ڈر […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق اور وفاقی نگران وزیر برائے آبی وسائل احمد عرفان اسلم کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ۔ملاقات کے دوران موسٹ سینئر وزیر ،وزیر خزانہ کرنل(ر) وقار احمد نور اور چیف سیکرٹری آزادکشمیر […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم پاکستان انوارلحق کاکڑ سے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارلحق نے آزادکشمیر کی موجودہ سیاسی اور اقتصادی صورتحال پر ملاقات کی. ملاقات میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے آزادکشمیر کے ترقیاتی بجٹ, نیلم جہلم اور منگلا ڈیم منصوبوں سے متعلق امور […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کو آج 5 اکتوبر کو ان کی سالگرہ کی مبارک باد دی ہے۔۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے آج صبح دیئے گئے مبارک […]