سائفر کیس کی جیل میں سماعت، 2 سے 3 روز میں فیصلے کا عندیہ دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عندیہ دیا ہے کہ سائفر کیس میں جیل ٹرائل اور ٹرائل کورٹ کے جج کی تعیناتی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر 2 سے 3 روز میں فیصلہ دے دیا جائے گا۔۔۔اسلام […]

فیصل آبادکچہری میں خاتون کی وکیل پر فائرنگ، وکیل کے گارڈ نے خاتون کو ہلاک کر دیا

فیصل آباد (پی این آئی) فیصل آباد کی ضلع کچہری میں خاتون نے وکیل پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وکیل اور کلرک زخمی ہو گئےہیں۔۔۔ پولیس کے مطابق وکیل کے گارڈ نے جوابی فائرنگ کر کے خاتون کو ہلاک کر دیا۔۔۔پولیس نے […]

چکوال، 5 کلو منشیات مقدمہ کے ملزم کو بری کیوں کر دیا گیا؟

چکوال(آئی این پی)پانچ کلو منشیات مقدمہ کا ملزم ماڈل کورٹ سے بری کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی چکوال پولیس نے سید ظفر ولد سید رحمان ساکن ڈھیری باڈنڈہ تحصیل لاہور ضلع صوابی کو خیبر پختونخواہ سے لاہور منشیات سگمل کرنے کی کوشش کو مخبر کی […]

شہباز شریف نے مہنگائی سے نجات، ترقی کی مشروط ضمانت دینے کا اعلان کر دیا

لاہور (آئی این پی) سابق وزیراعظم وپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ سیاست پر ریاست کو ترجیح دی، نواز شریف کا ایجنڈا قوم کا اتحاد اور معاشی بحالی ہے، معاشی بحالی اور مہنگائی سے […]

ڈالر 250 روپے سے نیچے آ جائے گا، بڑے ماہر معیشت نے اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (آئی این پی )سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شبر زیدی نے کہا ہے کہ ڈالر 250 روپے سے نیچے آجائے گا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر کپڑے، چائے کی پتی، ٹائر، گھریلو آلات اور کاسمیٹکس اشیا کے لیے افغان ٹرانزٹ […]

عثمان ڈار کی والدہ کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کس نے کرنا ہے؟ عمران خان کے ترجمان نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ترجمان قانونی امور نعیم حیدر پنجوتھا نے کہا ہے کہ عثمان ڈار کی والدہ کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ پی ٹی آئی نے کرنا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے […]

کوئی کسی سے گن پوائنٹ پر سیاسی وفاداری تبدیل نہیں کروا سکتا، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی )رہنما مسلم لیگ( ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ کوئی بھی کسی سے گن پوائنٹ پر سیاسی وفاداری تبدیل نہیں کروا سکتا، حدیبیہ پیپر مل ریفرنس میں اسحاق ڈار کا جو بھی بیان تھا، انہوں نے سیاسی وفا […]

چار مہینوں میں بہت سی قیاس آرائیاں دم توڑیں گی، سینئر ن لیگی لیڈر کا نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے اعلان

اسلا م آباد (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عثمان ڈار نے بڑے سنگین الزامات اپنے قائد پر لگائے ہیں، جس طرح عثمان ڈار نے اعتماد سے ٹی وی پر آکر […]

تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ ڈالنے کے بجائے جاگیرداروں پر ٹیکس لگانے کا مطالبہ

کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگا کر مزید بوجھ ڈالنے کے بجائے جاگیرداروں پر ٹیکس لگایا جائے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے تنخواہ دار طبقے کی ٹیکس کی حد 50ہزار […]

مسلم اقتصادیات اور چند بنیادی سوالات، پروفیسر فیاض باقر

جدید سرمایہ دارانہ اقتصادیات کا علم تین بنیادی مفروضوں پر قائم ہے:l ایک، انسان کی زندگی کا مقصد راحت، لذت اور منفعت کا حصول ہے l دوسرے، انسان عقل سے فیصلہ کرنے والی مخلوق ہے، جس کا اظہار ناپ تول کر فیصلہ سازی سے ہوتاہے […]

close