ایف ایف سی نے بہترین ESG رپورٹنگ ایوارڈ حاصل کر لیا

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (FFC) کو کراچی میں CFA سوسائٹی پاکستان کے زیر اہتمام 20 ویں سالانہ ایکسیلینس ایوارڈز کی تقریب میں “بہترین ESG رپورٹنگ ایوارڈ” سے نوازا گیا۔ایف ایف سی کی نمائندگی کمپنی سیکریٹری، بریگیڈیئر عرفان خان (ریٹائرڈ) اور منیجر […]

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے سے انکار کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ان کے برطانیہ میں مقیم بیٹوں سے فون پر بات کروانے سے انکار کر دیا ہے۔۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کروانے […]

سابق وزیر اعظم نے آئندہ الیکشن لڑنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگی سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ میرا لیڈر صرف نواز شریف ہے، شہباز شریف اور مریم نواز نہیں ہیں۔۔۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ن لیگ […]

نواز شریف وزیراعظم بنے تو سی پیک دو سال میں مکمل ہو جائے گا، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

پاکپتن(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف وزیراعظم بنے تو سی پیک دو سال کی مدت میں مکمل ہوجائے گا، ہمارا بیانیہ ریاست کیلئے ہے، ہم مسلح جتھے تیار کرنے […]

سانڈے کا تیل فروخت کرنے پر مقدمہ درج، ملزم گرفتار

لاہور (آئی این پی) لاہور میں انسدادِ جانور ایکٹ 1890ے کے تحت دوسرا مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ٹریفک وارڈن کی مدعیت میں درج کیا جانے والا یہ مقدمہ لاہورکی نشترکالونی میں سانڈے کا تیل فروخت کرنے پر درج کیا گیا ۔مقدمہ […]

جناح ہائوس حملہ، مقدمے میں گرفتار ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی) جناح ہائوس حملے کے مقدمے میں گرفتار ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پنجاب حکومت نے ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، ملزمان کا ٹرائل سنٹرل جیل لاہور میں ہو گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق عسکری ٹاور پر […]

لاہور کے مختلف تھانوں میں ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے، کون کہاں گیا؟

لاہور (آئی این پی) لاہور کے مختلف تھانوں میں ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے ۔انسپکٹر افضل ڈوگر گجر پورہ سے ایس ایچ او کاہنہ، انسپکٹر نصراللہ پولیس لائن سے ایس ایچ او ڈیفنس سی، انسپکٹر آصف ادریس پولیس لائن سے […]

ریٹائرمنٹ کی تاریخ سے دو سال قبل تمام سروس ریکارڈ اور پنشن کاغذات مکمل کر نے کا حکم

لاہور( آئی این پی) چیف سیکرٹری پنجاب نے کہا ہے کہ 21ویں صدی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے،کارکردگی بہتر بنانے کیلئے سرکاری افسران کام کے طریقہ کار میں جدت لائیں،محکموں میں پیپر لیس سسٹم متعارف کرانے سے اخراجات میں کمی، […]

پنجاب کے 5 نئے اضلاع کو قومی و صوبائی اسمبلی کی 13 نشستیں ملیں گی، تفصیل سامنے آ گئی

لاہور( آئی این پی)ابتدائی حد بندی کے تحت گزشتہ سال پنجاب میں بنائے گئے 5 اضلاع کو پہلی بار قومی اور صوبائی اسمبلی کی 13 نشستیں ملیں گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ان اضلاع میں کوٹ ادو، تونسہ، وزیرآباد، تلہ گنگ اور مری شامل ہیں، […]

جب سب فیل ہو جاتے ہیں تو نواز شریف آتا ہے، مریم نواز کا کارکنوں سے خطاب

لاہور( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف ملکی ترقی کا آزمودہ برانڈ ہے ،جب سب فیل ہو جاتے ہیں تو نواز شریف آتا ہے، چھ سال بعد نوازشریف قوم کوپورا […]

بیٹے کا جائیداد نام نہ کرانے پر والد پر تشدد، والد کی مدعیت میں بیٹے شہزاد کے خلاف مقدمہ درج

پاکپتن(آئی این پی )پاکپتن میں سفاکیت کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، بیٹے نے جائیداد نام نہ کرانے پر ضعیف والد پرتشدد کیا، واقعہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔پاکپتن کے محلہ پیرکریاں کے رہائشی شہزاد نے سفاکیت کی انتہا کردی۔جائیداد کی لالچ میں بیٹے نے اپنے […]

close