9 مئی کے زمہ دار عمران خان، سینئر رہنما نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

میانوالی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سلیم گل نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔ 5 ماہ کی روپوشی رہنے والے پی ٹی آئی ضلع میانوالی کے صدر سلیم گل نے منظر عام پر آنے کے بعد پریس کانفرنس […]

نواز شریف کی آج لندن سے پاکستان کے لیے روانگی، پاکستان کب اور کیسے پہنچیں گے؟

لندن (پی این آئی) بیماری کا علاج کرانے کے لیے برطانیہ جانے والے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے لندن سے روانگی آج ہو رہی ہے۔۔۔۔۔پارٹی زرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف لندن سے پہلے سعودی عرب پہنچیں گے۔۔۔۔نواز […]

امریکا نے غزہ میں مداخلت کی تو جواب دیں گے، غزہ ہماری ریڈ لائنز میں شامل ہے، مسلح گروپ نے خبردار کر دیا

صنعا (آئی این پی) یمن کے حوثی گروپ نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے غزہ میں مداخلت کی تو حوثی ڈرونز اور میزائلوں سے اس کا جواب دیں گے۔حوثی سربراہ عبدالمالک الحوثی نے بیان میں کہا کہ اگر امریکا نے غزہ میں مداخلت کی […]

فضل الرحمان کس کی فرمائش پر جنوری میں انتخابات سے بھاگ رہے ہیں؟ پیپلز پارٹی رہنما نے سوال پوچھ لیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کس کی فرمائش پر جنوری میں انتخابات سے بھاگ رہے ہیں؟۔پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے مولانا فضل الرحمان کی پریس […]

پاکستان سٹیل مل کو بند کر کے کیا تعمیر کیے جانے کی تجویز؟

اسلام آباد (آئی این پی )نگرا ن وزیر نجکاری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہپاکستان سٹیل مل کو بند کرکے ایکسپورٹ پروموشن زون بنانے کی تجویز دی ہے ، حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کہیں زیادہ بڑھ چکے، مختلف سرکاری اداروں کیلئے 779 ارب […]

جیل میں قیدی سے ملاقات کیلئے آن لائن ایپلی کیشن متعارف کروانے کا فیصلہ

کراچی (آئی این پی ) جیل پولیس نے بھی جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانیکا فیصلہ کرلیا ،نہ لائن نہ انتظار گھر بیٹھے ہی قیدی سے ملاقات کے لئے وقت حاصل کیا جاسکے گا۔ بین الااقوامی طورپرجیلوں میں استعمال ہونیوالی موبائل اپیلی کیشن کاپاکستان وژن آزمائشی […]

کس شہر کو لوڈشیڈنگ فری شہر قرار دینے کا اعلان کر دیا گیا؟

سکھر (آئی این پی)سکھر الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی (سیپکو) نے سکھر شہر کو جلد لوڈشیڈنگ فری شہر قرار دینے کا اعلان کردیا ہے ، یہ اعلان گذشتہ روز سیپکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سعید احمد ڈوائچ نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا […]

جیکب آباد‘باہو کھوسو کا پرائمری اسکول فرنیچر اور کتابوں سے محروم، بچے فرش پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور

جیکب آباد (آئی این پی) جیکب آباد کے علاقہ باہو کھوسو کا پرائمری اسکول فرنیچر اور کتابوں سے محروم، بچے فرش پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور، فرنیچر اور کتب فراہم کرنے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے […]

سندھ میں امریکہ امداد سے 106 سکولوں کی تعمیر، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جیکب آباد میں سکول کا افتتاح کیا

جیکب آباد (آئی این پی) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ سندھ میں امریکی حکومت کے تعاون سے بچوں کی تعلیم کے لیے 106 اسکول تعمیر کئے جارہے ہیں، جیکب آباد میں تعمیر ہونے والے اسکول کے بہتر نتائج نکلیں گے ، سندھ […]

نواز شریف خوشخبریاں لے کر آ رہے ہیں، ن لیگی لیڈر کا دعویٰ

دولتالہ(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف کے لیے اقتدار کوئی معنی نہیں رکھتا، نواز شریف ملک کے لیے خوشخبریاں لے کر آ رہے ہیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ 21 اکتوبر […]

ایم ڈی کیٹ 2023 کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج منسوخ کرنے کا حکم

کراچی(آئی این پی)نگران وزیر اعلی سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر نے ایم ڈی کیٹ 2023 کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج منسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق نگران وزیراعلی سندھ کی ہدایت پر ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ کرانے کا حکم دیا گیا […]

close