کرکٹ ورلڈکپ کا پہلا بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے دفاعی چیمپئن کو شکست دیدی

نئی دہلی (آئی این پی ) ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو شکست دے کر ایونٹ کا پہلا بڑا اپ سیٹ کر دیا۔دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ […]

بھارت میں زلزلہ

نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کا مرکز ہریانہ کے شہر فرید آباد سے 13 کلومیٹر دوربتایا گیا ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق نئی دہلی میں زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی ۔ […]

اسلام آباد، پٹرول پمپ پر گیس سلنڈر دھماکہ، بڑا جانی نقصان ہو گیا

اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد کے سیکٹر ایف 7مرکز میں پیٹرول پمپ پر گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق جبکہ ایک بچہ اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون مرکز میں پمپ […]

کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی، 3 کروڑ روپے مالیت کے موبائل فونز برآمد

کراچی (آئی این پی ) کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرکسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے 3کروڑروپے مالیت کے موبائل فونز برآمد کر لئے ۔ کسٹمزحکام کیمطابق جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرکارروائی دوران دبئی سے کراچی پہنچنے والے شخص سے39آئی فون برآمدہوئے جن کی مالیت 3 […]

حماس اسرائیل لڑائی پورے مشرق وسطیٰ میں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

دوحہ (آئی این پی )ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پر زمینی حملہ کیا تو کوئی صورتحال قابو کرنے کی ضمانت نہیں دے سکے گا۔ دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کے […]

امریکہ نے حماس فلسطین تنازعے میں ایران کے کردار کو مشکوک قرار دے دیا

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ غزہ میں امریکی شہریوں کے انخلا کے لیے مصر سے محفوظ راستے کی فراہمی پر کام کر رہے ہیں۔امریکی میڈیا سے گفتگو کے دوران جیک سلیوان کا کہنا تھا کہ […]

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس بنتا ہی نہیں، سپریم کورٹ بار کے صدر نے رائے دے دی

اسلام آباد (آئی این پی )سپریم کورٹ بار کے صدر عابد زبیری نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس بنتا ہی نہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے تو یہ دیکھنا ہوگا کہ سائفر ہے کیا ، […]

نواز شریف کو پاکستان آ کر عدالتوں کا سامنا کرنا پڑے گا، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو وطن آ کر عدالتوں کا سامنا کرنا پڑے گا ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ مسلم لیگ ن نے الیکشن […]

نواز شریف کی نااہلی ختم ہو چکی ہے، ن لیگی سینئر لیڈر کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی ختم ہو چکی ہے،پارٹی قائد کے خلاف تمام کیسزجھوٹ پر مبنی تھے ،ہم ملک کے معاشی بحران پر قابو پالیں […]

اسرائیلی حکام کا عرب نیوز چینل کو اسرائیل میں بند کرنے پر غور

واشنگٹن (آئی این پی )اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ کے دوران امریکی نشریاتی ادارے نے 3 مسلمان اینکرز کو معطل کر دیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے ایم ایس این بی سی نے اسرائیل اور فلسطین کی جنگ کے دوران […]

مونس الٰہی جھوٹ پھیلانا بند کر دیں، نگران وزیر کا جواب

لاہور(آئی این پی )نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ کسی سرکاری سکول کو کسی پرائیویٹ تعلیمی ادارے کے حوالے نہیں کیا، مونس الٰہی پنجاب کی نگران حکومت کے بارے میں جھوٹ پھیلانا بند کر دیں۔انہوں نے کہا کسی سرکاری اسکول کو […]

close