غزہ کو لاشوں اور ملبے کا ڈھیر بننے کا انتظار نہ کیا جائے، اسرائیلی مظالم کے خلاف سراج الحق میدان میں آ گئے

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسرائیل جنگی جرائم میں ملوث ہے، نہتے اور معصوم فلسطینیوں کا قتل عام اور غزہ پر کیمیکل ہتھیاروں سے حملے کیے جا رہے ہیں۔ عالمی برادری، اقوام متحدہ تماشائی بننے کی بجائے فلسطینیوں کو […]

لیاری بہاری کالونی میں سلنڈر پھٹا یا کریکر دھماکہ ہوا؟ جانی نقصان ہو گیا

کراچی (آئی این پی)کراچی کے علاقے لیاری بہار کالونی میں سلنڈر پھٹنے سے خاتون جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی)سٹی امجد حیات کے مطابق جس مقام پر دھماکا ہوا اس کے اطراف کی دکانیں بند تھیں۔ایس ایس پی […]

پٹرولیم قیمتوں میں کمی کے بعد اشیاء ضروریہ سستی کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سید امین الحق نے کہا ہے کہ پٹرولیم قیمتوں میں کمی سے دیگر اشیاء ضروریہ بھی سستی ہونی چاہئیں۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما امین الحق نے بیان میں کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا […]

چیئرمین پی ٹی آئی کس کے قیدی ہیں؟ فردوس عاشق کا بڑا دعویٰ

لاہور(آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اپنی ذات کے قیدی ہیں، اختلافات سیاسی جماعتوں سے ہوتے ہیں ، فرخ حبیب کی پارٹی میں شمولیت پرانہیں خوش آمدید کہتی ہوں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو […]

خواجہ آصف نے شہباز شریف کی حکومت کے کن معاملات میں عینی شاہد ہونے کا دعویٰ کر دیا

سیالکوٹ (آئی این پی ) مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی میں چند دن رہ گئے ہیں، نواز شریف جب بھی آئے انہوں نے معیشت کو مضبوط کیا، اب نواز شریف وزیر اعظم بن کر ووٹ کی […]

سری لنکا ٹیم کے کون سے 8 بلے باز ڈبل فگر میں داخل نہ ہو سکے؟

لکھنو(آئی این پی )سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست کے بعد آسٹریلیا کو ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی مل گئی۔لکھنئو سٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ 2023 کے 14 ویں میچ میں سری لنکا کا 210 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے پانچ وکٹوں کے […]

پولیس نے کم عمر لڑکی کی شادی ناکام بنا دی، والد اور دولہا گرفتار، نکاح خواں فرار

لاڑکانہ (آئی این پی )لاڑکانہ میں پولیس نے کم عمر بارہ سالہ لڑکی کی شادی ناکام بنادی۔پولیس کے مطابق بارہ سالہ لڑکی کی شادی کروائی جارہی تھی کہ پولیس نے تقریب میں چھاپہ مار دیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے […]

مولانا فضل الرحمان سے آصف زرداری کی ملاقات، کیا ایجنڈا زیر بحث آیا؟

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات […]

پاکستان کا فلسطینیوں کیلئے انسانی بنیادوں پر امداد غزہ بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان نے فلسطینیوں کے لئے فوری طور پر انسانی بنیادوں پر امداد غزہ روانہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ غزہ میں اندھا دھند اسرائیلی جارحیت اور […]

عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں آئمہ نقوی کی میڈیا پر وائرل ویڈیو، وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے نوٹس لے لیا، 12 گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر چوہدری انوارلحق نے عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں آئمہ نقوی کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا سختی سے نوٹس لے لیا۔وزیراعظم نے 12 گھنٹے میں تحقیقات کرکے رپورٹ پیش […]

راولاکوٹ، ڈی جی انفارمیشن راجہ شاہد حسین کی زیر صدارت ضلعی انفارمیشن افسروں کا اجلاس، پرنٹ و سوشل میڈیا مانیٹرنگ، نیشنل ایکشن پلان کے تناظر میں مانیٹرنگ کے حوالہ سے اضلاع کی کارکردگی کا جائزہ

راولاکوٹ (پی آئی ڈی) ناظم اعلی تعلقات عامہ آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ شاہد حسین کی زیر صدارت ضلعی افسران اطلاعات کا جائزہ اجلاس ڈویژنل آفس تعلقات عامہ پونچھ راولاکوٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پرنٹ و سوشل میڈیا مانیٹرنگ، محکمہ اطلاعات کے سالانہ […]

close