نواز شریف کو پاکستان واپسی پر سیدھا جیل جانا پڑے گا، پی ٹی آئی کے سینیٹر رہنما علی ظفر نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پاکستان واپسی پر سیدھا جیل جانا پڑے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ نواز شریف کے […]

126 نظر بند اساتذہ و ملازمین کو فی الفور رہا کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

راولپنڈی(آئی این پی )کلب لاہور کے سامنے ہزاروں اساتذہ وملازمین نے آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پنجاب کے زیر اہتمام پرامن احتجاج کیا۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری سرفراز ، خالد سنگھیڑہ ، رخسانہ انور ، پروفیسر ندیم اشرفی ، ضیائ￿ اللہ نیازی ، رانا […]

سکستھ روڈ، کمیشن کی خاطر نالے فٹ پاتھ توڑ کر بنائے جا رہے ہیں؟

راولپنڈی(آئی این پی )ظہیراحمداعوان چئیرمین سٹیزن ایکشن کمیٹی نے کہا کہ پنڈورہ سکستھ روڈ گورنمنٹ کالج سٹلائٹ ٹاون کے سامنے کمیشن کی خاطر بلکل ٹھیک نالے فٹ پاتھ توڑ کر دوبارہ بنائے جا رہے ہیں۔میونسپل کارپوریشن آفسیرز قومی خزانے کو ٹیکے لگا رہے ہیں۔بجٹ واپس […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی

راولپنڈی(آئی این پی )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 7نومبر تک توسیع کردی۔ طلبہ کی درخواستوں پر غور کرتے ہوئے وائس چانسلر نے بغیر لیٹ فیس چارجز کے تاریخ میں توسیع کی منظوری دی۔تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس […]

40 ملکوں کی فوج، عرب لیگ اور اوآئی سی بھی ہمت کریں، بڑا مطالبہ کر دیا گیا

راولپنڈی(آئی این پی )قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں جس طرح نہتے فلسطینیوں کا قتل عام کیاگیا دنیا میں ایسے ظلم کی نظیر نہیں ملتی، غزہ پٹی کو کھنڈرات میں تبدیل کردیاگیا۔رسوائے زمانہ شیاطین کی براہ راست شرکت اور فوجی […]

عام انتخابات، فوج اور رینجرز سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گی، چیف الیکشن کمشنر کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی)آئندہ عام انتخابات کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن کی تیاریاں جاری ہیں ، جبکہ فوج اور رینجرز سکیورٹی کے فرائص سرانجام دے گی ۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت کراچی میں اجلاس ہوا، جس میں سندھ میں […]

چیئرمین پی ٹی آئی اداروں پر دباؤ ڈالنا چاہتے تھے، سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے بیان دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی )سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے تحریری بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سائفرکے ذریعے اداروں پر تحریک عدم اعتماد میں مدد کے لئے دبائو ڈالنا چاہتے تھے، سائفر کے حوالے سے سپیکر […]

غزہ کی آبادی کو فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچا دیا گیا ہے، یہ اجتماعی سزا ہے، فاروق صدیقی

نیویارک ( پی این آئی) بین الاقوامی تنظیم کشمیر گلوبل کونسل نے کے صدر فاروق صدیقی نے کہا ہے کہ پچھلے ایک ہفتے کے دوران، فلسطین میں انسانی تباہی اور اس پر معزز کہلانے والے ممالک کی پالیسی دیکھ کر دکھ ہوا ہے، ہزاروں بچوں […]

غزہ میں 10 لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر ہو چکے، ملبے تلے کتنی لاشیں دبی ہیں ابھی یہ واضح نہیں، اقوام متحدہ کا اعلان

نیویارک(آئی این پی )اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں 10 لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔اقوام متحدہ دفتر برائے انسانی حقوق کی ترجمان روینا شام دسانی کے مطابق غزہ کی پٹی کا بڑا حصہ ملبے […]

انسداد پولیو ٹیم کے 4 اہلکار اغواء کر لیے گئے

ٹانک (آئی این پی )ٹانک میں نامعلوم افراد نے انسداد پولیو ٹیم کے 4 اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر افتخار شاہ کے مطابق انسداد پولیو مانیٹرنگ ٹیم کڑی عمر خان جارہی تھی کہ نامعلوم افراد نے لیڈ ی ورکر سمیت ٹیم کو اغوا کرلیا۔انہوں […]

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات، ایجنڈا سامنے آ گیا

بیجنگ (آئی این پی )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے مابین ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ملاقات چین کے […]

close