سکھر(آئی این پی)کسٹم انٹیلی جنس سکھرکی اسمگلنگ کہ روک تھام کے لیے کاروائیاں. لاکھوں روپے مالیت کی چینی ہے بھرے 16 ٹرک پکڑ لیے تفصیلات کے مطابق کسٹم انٹلی جنس سکھر کی جانب سیسکھر،خیرپور ،کشمور، جیکب آباد اور اندرون سندھ کے دیگر اضلاع میں اسمگلنگ […]
کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے بدھ کے روز ادارہ نورحق میں غزہ کی سنگین صورتحال واہل فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے جماعت اسلامی کی جاری تحریک اور کراچی کے عوام کو درپیش بے شمار مسائل کے حوالے سے پریس […]
چترال(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قابض ریاست اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم میں ملوث ہے، امریکی صدر کا ایسے وقت میں اسرائیل کا دورہ جب غزہ میں ہسپتالوں اور سکولوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے […]
لاہور(آئی این پی )لاہور میں بچوں کو نہر میں پھینک کر قتل کرنے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق پانڈو نہر کے قریب ملزم محمد عظیم کو5 سالہ بچی کی لاش کی نشاندہی کے لئے لے جایا جارہا تھا، ملزم کے […]
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)کی پروازوں کا شیڈول معمول کی جانب گامزن ہے، آج 19 اکتوبر سے پروازوں کے شیڈول میں بہتری آئے گی۔ ترجمان پی آئی اے نے بدھ کو ایک بیان جاری کیا جس میں کہا کہ […]
اسلام آباد(آئی این پی )استحکام پاکستان پارٹی کے سینئررہنما محمود مولوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا سینئر رہنما بھی آئی پی پی میں شامل ہو رہا ہے ، 21اکتوبر کو ہم سرپرائز دیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمود […]
جدہ (آئی این پی )او آئی سی نے غزہ کے ہسپتال پر حملہ شرمناک قرار دیتے ہوئے اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔سیکرٹری جنرل او آئی سی نے کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم مسئلہ فلسطین کا فوری حل چاہتی ہے، اسرائیل مسلسل […]
نیویارک (آئی این پی )اسرائیل فسلطین کشیدگی سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے پھر ویٹو کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد برازیل نے پیش کی تھی۔امریکا نے دوسری بار […]
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان کے 4 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان وزارتِ صحت کے مطابق تمام نمونوں میں ملے وائرس کا تعلق افغانستان میں پولیو وائرس کلسٹر سے ہے۔نگران وزیر صحت ندیم جان نے کہا ہے کہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شیرافضل مروت کی جانب سے دھمکیاں موصول ہونے پر اندراج مقدمہ کی درخواست منظور کر لی۔ایڈیشنل سیشن جج اویس محمد کی عدالت میں درخواست گزار شیرافضل مروت پیش ہوئے، ایس ایچ او تھانہ مارگلہ نعمان […]
راولپنڈی (آئی این پی )راولپنڈی ڈویلپمنٹ آتھارٹی غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف ٹاسک فورس کی بھرپورکارروائیاں جاری ہیں۔ٹاسک فورس نے دعا گارڈن، پوٹھوہار ویلی، گلشن عباس، چنار انکلیو، عمران گارڈن اور ڈسکوری گارڈن نامی 6 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے […]