کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ چئیرمین پی ٹی آئی کو عوام کو باشعور کرنے کی سزا دی جارہی ہے، نواز شریف نے پاکستان واپس آتے ہی اپنی العزیزیہ ریفرنس میں سزا […]
قندھار (پی این آئی) افغانستان کی عبوری حکومت نے 18 کروڑ 4 لاکھ سے زائد افغانی نوٹ جلا کر ضائع کر دیئے ۔۔۔۔۔ افغان وزارت انصاف، خزانہ اور متعلقہ اداروں کی مدد سے جمع کئے گئے پرانے نوٹ افغانستان کے مرکزی بینک نے قندھار میں […]
کراچی (پی این آئی) ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں کی رقم میں بڑا اضافہ کردیا گیا ہے۔۔۔۔۔نئے جرمانوں کا اطلاق یکم نومبر سے شروع ہوگا۔۔۔۔۔ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سوار کو 500 روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا جب کہ ون وے کی […]
کراچی(آئی این پی)دبئی سے کراچی پہنچی ایک خاتون کا 96 لاکھ روپے مالیت کا سامان کراچی ائیرپورٹ پر کسٹمز ایکٹ کے تحت ضبط کر لیا گیا ہے۔ کسٹم حکام کے مطابق جناح انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر کسٹمز کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے الیکٹرانکس کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کی عدالت نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ایک مرتبہ پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے […]
اُن کو ضد ہے کہ یہ موسم نہ بدلنے پائے صبح بے شک ہو، مگر رات نہ ڈھلنے پائے موسمِ گل بھی اگر آئے تو ایسے آئے برق اور رعد ہو، بارش نہ برسنے پائے جھاڑیاں اُگتی رہیں صحن چمن میں ہر سُو پھولنے پائے […]
کراچی(آئی این پی)ایڈمنسٹریٹر فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی زاہد ابراہیم بھٹی نے مختلف ممالک میں 13میڈل جیتنے کے بعد ورلڈ اسکالر شپ کے تحت امریکہ جانے والے ماہی گیر خاندان کے بچے امیر حمزہ پانجری کو امریکہ کا ہوائی ٹکٹ اسپانسر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق […]
کراچی(آئی این پی) جامعہ کراچی کے ہاسٹل کے بیت الخلا سے طالبعلم کی لاش ملنے کا معمہ حل ہوگیا، ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا کہ مختارعلی کی موت نہانے کے دوران باتھ روم میں گرنے ہوئی۔تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کی ایچ ای جیکالونی میں […]
کراچی(آئی این پی) معروف قوال مرحوم امجد صابری کے قتل کا ماسٹر مائنڈ پکڑا گیا، ملزم حال ہی میں جیل سے رہا ہوا اور ساتھیوں کو دوبارہ فعال کررہا تھا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم لشکر […]
کراچی(آئی این پی) رواں سال سرکاری اسکولوں سے 25 ہزار سے زائد اساتذہ کا غیر حاضر ہونے کا انکشاف سامنے آیا ، نگراں وزیر تعلیم رعنا حسین نے کہا ہے کہ ان اساتذہ کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی مانیٹرنگ […]
کراچی(آئی این پی) ملک بھر میں آج بھی قومی ایئر لائن ( پی آئی اے ) کی 20 پروازیں منسوخ کردی گئیں، پروازوں کی منسوخی سے پی آئی کو یومیہ 50 کروڑ کا نقصان ہورہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے مالی بحران کے […]