لاہور (آئی این پی) لاہور میں 3بھائیوں سمیت 5افراد کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا، جس میں دہشت گردی، قتل اور اقدام قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جمعہ کی شب لاہور کے علاقے چوہنگ میں پیش […]
لاہور (آئی این پی) دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 10 دہشت گرد گرفتار کرلیے ۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائیاں لاہور، رحیم یار خان ، […]
کراچی(آئی این پی) غریب اور متوسط طبقے کیلئے اپنے گھر کا خواب دیکھنا تو مشکل تھا ہی اب ناممکن بنتا جارہا ہے کیونکہ سیمنٹ بجری اور سریے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا۔ملک بھر میں ہونے والی حالیہ مہنگائی کے پیش نظر ہر بلڈنگ […]
کراچی(آئی این پی) پی آئی اے اور پی ایس او کے درمیان ادائیگی کا معاملہ طے پانے کے بعد قومی ایئرلائن کا فلائٹ آپریشن معمول پر لانے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی گئی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران37پروازیں آپریٹ […]
کوئٹہ /اسلام آباد/کراچی (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا سب سے بڑی مخالف جے یو آئی کے در پر حاضری سے پتہ چلتا ہے کہ انہوں نے اڈیالہ جیل […]
لاہور(آئی این پی)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے اسلام آباد حکام کی جانب سے غزہ مارچ کے منتظمین کی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے شرمناک قرار دیا ہے۔ منصورہ سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پولیس نے امیر جماعت […]
لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ فلسطین میں انسانوں کی بستی کو تاراج کیا جارہا ہے، اقوام متحدہ اور عالمی ادارے بے بس، امریکا اسرائیلی سفاکیت کی کھلم کھلا حمایت کر رہا ہے، ساری صورت حال میں سب سے تکلیف […]
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ( ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ 16ماہ کی حکومت ہماری مقبولیت میں کمی لائی،ہمیں نواز شریف کی وجہ سے ووٹ ملتے ہیں، لوگ ہمارے قائد پراعتماد کرتے ہیں۔ نجی […]
خانیوال (آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم جہانگیر ترین کی قیادت میں پاکستان کو خوشحال کرے گی، دس سال پہلے جہانگیر ترین اور میں نے فیصلہ کیا سیاست میں بھرپور حصہ لینا ہے ،ہم نے […]
کراچی (آئی این پی )نگران وفاقی وزیر توانائی و پٹرولیم محمد علی نے کہا ہے کہ گیس کے نرخوں میں ناقابل برداشت اضافے پر تاجر برادری کے تحفظات سننے کے بعد یقین دلاتا ہوں کہ وہ کابینہ کے اجلاس میں گیس کے نرخوں میں کمی […]
کراچی(آئی این پی) نگراں وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پروگرام میں ہم ٹریک پر ہیں اور اس کا وفد 2 نومبر کو پاکستان آ رہا ہے۔شمشاد اختر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومتی […]